تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

عاشِقاں

عشق کرنے والے، عشّاق

شائِقِین

شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار (عموماً کھیل یا فلم وغیرہ کے لیے)

شَوقوں

شوق میں، شوقیہ

عاشِقانِ زار

تباہ حال عاشق لوگ، عشق میں خستہ حال لوگ

شَوقِ نَظّارَہ

دیدار کا اشتیاق، دیکھنے کا شوق، زیارت کی تمنا

عاشِقِ نامُراد

ناکام عاشق

سَہِیڑْنا

برداشت کرنا ، سہنا .

عاشِقانَہ

عاشقوں کا سا نیز عشق کی کیفیت یا مضمون کا، عشق آمیز

عاشِق نَواز

عاشق کو نوازنے والا، عاشق کا دل لبھانے والا، عاشق کی جانب ملتفت ہونے والا

عاشِقاں را مَذْہَب و مِلَّت جُدا اَست

عاشقوں کا طریقہ ہی الگ ہوتا ہے

شَوق اَنگیز

خواہش یا اشتیاق بڑھانے والا، شوق پیدا کرنے والا، اشتیاق آور، لبھانے والا

شِقّ نِکالْنا

جھگڑا نکالنا ؛ شبہہ کرنا ؛ کوئی نئی بات جھگڑا شروع کرنے کے لیے نکالنا ؛ عیب نکالنا

شُقَّۂ نُور

نور کا ٹکڑا؛ (کنایۃً) صبح کا اجالا، صبح کی سفیدی

عِشْق اَن٘گیز

جذبۂ محبت کو بھڑکانے والا ، گرمی شوق کو تیز کرنے والا.

شَڑَنگے مارنا

لمبے لمبے ہاتھ مار کر تیرنا ، تیز تیز تیرنا .

عِشْق اَن٘گیزی

جذبۂ محبت کو بھڑکانا ، گرمی شوق کو تیز کرنا

عاشِقِ نام و نَنْگ

صاحبِ غیرت و حمیّت

آفَتِ دِلِ عاشِقاں

مَعْشُوقانَہ اَنْداز

دل لبھانے والی ادا، دلفریب بات

مَعْشُوقانَہ اَدا

دل لبھانے والی ادا ، دل خوش کن بات ۔

مِیر عاشِقاں

ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).

تَعْلیمِ عاشِقاں

سَبْز سَبْز کیا ہے ، عاشِقوں کو رَوا ہے

بھنگڑ بھنگ پیتے وقت کہتے ہیں کہ سبز رنگ کی چیز جائز ہے .

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

آہِ عاشِقاں

عاشقوں کی حسرت

اِیْمانِ عاشِقاں

رَنْڈی کے گَھر مانڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے

کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے

پاسِ حِجابِ عاشِقاں

رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد

(فارسی مثل اُردو میں مستعمل) عاشقوں کی رمزیں عاشق ہی جانتا ہے ، ہم پیشہ اور مذہب ہی بات کو خُوب سمجھتے ہیں

براتِ عاشِقاں بَرْ شاخ آہُو

جھوٹا وعدہ، بے اعتبار بات

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا کے معانیدیکھیے

بُرا

buraaबुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: علم الکلام

بُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
  • نقصان، ضرر
  • بے موقع، بے ڈھب
  • بلاوجہ
  • ناگوارا، جس سے دل و دماغ کو اذیت ہو
  • بری طرح، ہاتھ دھو کر
  • بد خلق، ناشائستہ اور غیر مہذب
  • نا مناسب، ناروا
  • سزار وار ملامت
  • ظالم، سن٘گ دل، بے رحم
  • وحششت ناک، جس سے گھبراہٹ ہو
  • بے وفا، خود غرض،مطلبی ‏، اپنے مطلب کا
  • بے شرم، بے حیا
  • بھون٘ڈا، بد شکل، بھدا، بے ہن٘گم
  • ایسے کام کرنے والا جنہیں لوگ اچھا نہ سمجھیں، عامیانہ یا ناروا افعال کا مرتکب
  • برے کام کا، بد فعلی کا
  • بد نصیب، کم بخت
  • مکدر، کبیدہ خاطر، خفا، ناراض ('سے ' کے ساتھ مستعمل)
  • دشمن، بد خواہ (بیشتر مغیرہ حالت میں)
  • کمینہ، سفلہ
  • سخت گیر، نامنصف، انّیائی
  • چڑا چڑا، زور رنج
  • گناہ کا، (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کا، ناجائز
  • نقصان رساں، ضر پہن٘چانے والا
  • بد مزہ، اصلی ہو باس سے اترا ہوا
  • کند، غبی، گٹھل
  • شریر‏، بد معاش، بد چلن، آوارہ
  • روکھا پھیکا جس مین زبان و بیان کی لطافت نہ ہو (کلام)
  • معیوب
  • لکما، بیکار، فضول
  • زہریلا، قاتل، موذی ، آزار رساں
  • بد سلوکی کرنے والا، سختی سے پیش آنے والا (عموماً ‏’سے‘ (= زیادہ) کے ساتھ)
  • نافرمان، اطاعت نہ کرنے والا
  • منحوس‏، نا مبارک
  • ناقص، جس میں میل ہو، گھٹیا، کھوٹا
  • نقیص کا، تحقیر کا
  • جس کی طرف سے طبیعت میں کھن٘چاو یا تکدر پیدا ہوجائے یا میل آجانے، نامطبوع
  • رسوا، بد نام
  • او گھٹ، اون٘چا نیچا، خطرنات
  • لالچی، طامع، لوبھی

صفت

  • وہ پاجامہ جس کا پائینچا پورے عرض کا ہو.

شعر

English meaning of buraa

Noun, Masculine

Adjective

  • abominable, ugly, ill-looking
  • bad, wicked, vicious, immoral, vile, base, villainous, faulty, defective
  • ill-fated
  • insincere, selfish
  • poisonous, venomous
  • rude, discourteous
  • tasteless, insipid

बुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़राब, घटिया, निकम्मा
  • बुराई; हानि; अनिष्ट।

विशेषण

  • (व्यक्ति) जिसमें कोई स्वभावजन्य दुर्गुण या दोष हो। खराब। दूषित।
  • जो वैसा न 89 हो, जैसा उसे साधारण या उचित रूप में होना चाहिए। जो अच्छा या ठीक न हो। खराब। निकृष्ट। ' अच्छा ' का विपर्याय '।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone