تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا" کے متعقلہ نتائج

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اَطْوارِ دُعا

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

خوش اَطْوار

وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

عَادَت و اَطْوَار

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا کے معانیدیکھیے

بُرا

buraaबुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: علم الکلام

بُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
  • نقصان، ضرر
  • بے موقع، بے ڈھب
  • بلاوجہ
  • ناگوارا، جس سے دل و دماغ کو اذیت ہو
  • بری طرح، ہاتھ دھو کر
  • بد خلق، ناشائستہ اور غیر مہذب
  • نا مناسب، ناروا
  • سزار وار ملامت
  • ظالم، سن٘گ دل، بے رحم
  • وحششت ناک، جس سے گھبراہٹ ہو
  • بے وفا، خود غرض،مطلبی ‏، اپنے مطلب کا
  • بے شرم، بے حیا
  • بھون٘ڈا، بد شکل، بھدا، بے ہن٘گم
  • ایسے کام کرنے والا جنہیں لوگ اچھا نہ سمجھیں، عامیانہ یا ناروا افعال کا مرتکب
  • برے کام کا، بد فعلی کا
  • بد نصیب، کم بخت
  • مکدر، کبیدہ خاطر، خفا، ناراض ('سے ' کے ساتھ مستعمل)
  • دشمن، بد خواہ (بیشتر مغیرہ حالت میں)
  • کمینہ، سفلہ
  • سخت گیر، نامنصف، انّیائی
  • چڑا چڑا، زور رنج
  • گناہ کا، (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کا، ناجائز
  • نقصان رساں، ضر پہن٘چانے والا
  • بد مزہ، اصلی ہو باس سے اترا ہوا
  • کند، غبی، گٹھل
  • شریر‏، بد معاش، بد چلن، آوارہ
  • روکھا پھیکا جس مین زبان و بیان کی لطافت نہ ہو (کلام)
  • معیوب
  • لکما، بیکار، فضول
  • زہریلا، قاتل، موذی ، آزار رساں
  • بد سلوکی کرنے والا، سختی سے پیش آنے والا (عموماً ‏’سے‘ (= زیادہ) کے ساتھ)
  • نافرمان، اطاعت نہ کرنے والا
  • منحوس‏، نا مبارک
  • ناقص، جس میں میل ہو، گھٹیا، کھوٹا
  • نقیص کا، تحقیر کا
  • جس کی طرف سے طبیعت میں کھن٘چاو یا تکدر پیدا ہوجائے یا میل آجانے، نامطبوع
  • رسوا، بد نام
  • او گھٹ، اون٘چا نیچا، خطرنات
  • لالچی، طامع، لوبھی

صفت

  • وہ پاجامہ جس کا پائینچا پورے عرض کا ہو.

شعر

English meaning of buraa

Noun, Masculine

Adjective

  • abominable, ugly, ill-looking
  • bad, wicked, vicious, immoral, vile, base, villainous, faulty, defective
  • ill-fated
  • insincere, selfish
  • poisonous, venomous
  • rude, discourteous
  • tasteless, insipid

बुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़राब, घटिया, निकम्मा
  • बुराई; हानि; अनिष्ट।

विशेषण

  • (व्यक्ति) जिसमें कोई स्वभावजन्य दुर्गुण या दोष हो। खराब। दूषित।
  • जो वैसा न 89 हो, जैसा उसे साधारण या उचित रूप में होना चाहिए। जो अच्छा या ठीक न हो। खराब। निकृष्ट। ' अच्छा ' का विपर्याय '।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone