تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا" کے متعقلہ نتائج

کَجْ

ٹیڑھا، خم، ناراست، مرکبات میں بمعنی بد بھی مستعمل ہے

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْکو

سونے اور چاندی کے ورق کوٹنے کی چَرمی تھیلی جس میں ورق رکھنے کی جھلّیاں اور اُن کی حفاظت کی چَرمی گدّی بھی شامل ہے ، ٹِیا.

کَجْلی

کجری

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجْرا

بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے

کَجْپَت

آگ میں دبانے کا عمل.

کَجْکول

کشکول، چنبل، شلاق

کَجْلِیا

رک : کجلی (ب) ، ہاتھی.

کَجْراری

کاجل لگی ہوئی، کاجل دار، کالی سیاہ

کَجْرالا

جس میں کاجل لگا ہوا ہو ، کاجل آلود ، کاجل جیسا.

کَجْرالی

کجراری ، کاجل لگی ہوئی ، کالی سیاہ.

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلَوٹی

کاجل رکھنے کی ڈبیا، کاجل پارنے کا برتن، دیا

کَجْکَجاٹ

زور سے دان٘ٹ پیسنا، کجکجاہٹ ، جھگڑا.

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْ مُنھی

۔صفت۔ مونث۔ عورتیں بطور کلمۂ نفریں استعمال کرتی ہیں۔ ؎

کَجْ اَخْلاق

بداخلاق، بد مزاج، اَکَھڑ، رُوکھا، ٹیڑھے مزاج کا

کَجْچِڑا

۔(ھ) مذکر۔ ایک خوش آواز طائر کا نام۔ مادہ کے لئے کلچڑی ہے۔ ۲۔(دہلی) ایک قسم کا پتنگ۔

کَجْلی بَن

(اصل میں یہ لفظ گجلی بن تھا، گج ہندی میں ہاتھی کو کہتے ہیں) ہاتھیوں کے رہنے کا جنگل، ایسا جن٘گل جس میں ہاتھیوں کی کثرت ہو

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

فَلَکِ کَجْ رَفْتار

ٹیڑھی چال چلنے والا آسمان ، آفات نازل کرنے والا آسمان .

فَلَکِ کَجْ مَدار

رک : فلک کج رفتار .

زُلْفِ کَجْ باز

زُلفِ گرہ گیر، مُڑی ہوئی یا گِرہ دی ہوئی یا بل کھائی ہوئی زُلف، گرہ دار زُلف، خوب گھونگھر والے بال

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا کے معانیدیکھیے

بُرا

buraaबुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: علم الکلام

بُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
  • نقصان، ضرر
  • بے موقع، بے ڈھب
  • بلاوجہ
  • ناگوارا، جس سے دل و دماغ کو اذیت ہو
  • بری طرح، ہاتھ دھو کر
  • بد خلق، ناشائستہ اور غیر مہذب
  • نا مناسب، ناروا
  • سزار وار ملامت
  • ظالم، سن٘گ دل، بے رحم
  • وحششت ناک، جس سے گھبراہٹ ہو
  • بے وفا، خود غرض،مطلبی ‏، اپنے مطلب کا
  • بے شرم، بے حیا
  • بھون٘ڈا، بد شکل، بھدا، بے ہن٘گم
  • ایسے کام کرنے والا جنہیں لوگ اچھا نہ سمجھیں، عامیانہ یا ناروا افعال کا مرتکب
  • برے کام کا، بد فعلی کا
  • بد نصیب، کم بخت
  • مکدر، کبیدہ خاطر، خفا، ناراض ('سے ' کے ساتھ مستعمل)
  • دشمن، بد خواہ (بیشتر مغیرہ حالت میں)
  • کمینہ، سفلہ
  • سخت گیر، نامنصف، انّیائی
  • چڑا چڑا، زور رنج
  • گناہ کا، (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کا، ناجائز
  • نقصان رساں، ضر پہن٘چانے والا
  • بد مزہ، اصلی ہو باس سے اترا ہوا
  • کند، غبی، گٹھل
  • شریر‏، بد معاش، بد چلن، آوارہ
  • روکھا پھیکا جس مین زبان و بیان کی لطافت نہ ہو (کلام)
  • معیوب
  • لکما، بیکار، فضول
  • زہریلا، قاتل، موذی ، آزار رساں
  • بد سلوکی کرنے والا، سختی سے پیش آنے والا (عموماً ‏’سے‘ (= زیادہ) کے ساتھ)
  • نافرمان، اطاعت نہ کرنے والا
  • منحوس‏، نا مبارک
  • ناقص، جس میں میل ہو، گھٹیا، کھوٹا
  • نقیص کا، تحقیر کا
  • جس کی طرف سے طبیعت میں کھن٘چاو یا تکدر پیدا ہوجائے یا میل آجانے، نامطبوع
  • رسوا، بد نام
  • او گھٹ، اون٘چا نیچا، خطرنات
  • لالچی، طامع، لوبھی

صفت

  • وہ پاجامہ جس کا پائینچا پورے عرض کا ہو.

شعر

English meaning of buraa

Noun, Masculine

Adjective

  • abominable, ugly, ill-looking
  • bad, wicked, vicious, immoral, vile, base, villainous, faulty, defective
  • ill-fated
  • insincere, selfish
  • poisonous, venomous
  • rude, discourteous
  • tasteless, insipid

बुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़राब, घटिया, निकम्मा
  • बुराई; हानि; अनिष्ट।

विशेषण

  • (व्यक्ति) जिसमें कोई स्वभावजन्य दुर्गुण या दोष हो। खराब। दूषित।
  • जो वैसा न 89 हो, जैसा उसे साधारण या उचित रूप में होना चाहिए। जो अच्छा या ठीक न हो। खराब। निकृष्ट। ' अच्छा ' का विपर्याय '।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone