تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا لِیکھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

عیب ، بدنمائی ، بدصورتی ، خرابی ، نقص.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا لِیکھا کَرنا کے معانیدیکھیے

بُرا لِیکھا کَرنا

buraa liikhaa karnaaबुरा लीखा करना

محاورہ

بُرا لِیکھا کَرنا کے اردو معانی

  • برا حال یا درگت بنانا ، بگاڑنا ، ناس کرنا .

बुरा लीखा करना के हिंदी अर्थ

  • बुरा हाल या दुर्गत बनाना, बिगाड़ना, नास करना

بُرا لِیکھا کَرنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا لِیکھا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا لِیکھا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone