تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَج بھاشا" کے متعقلہ نتائج

قَیامَت کی چال چَل جانا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

قَیامَت کی چال چَلْنا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

چال چَل جانا

فریب یا تدبیرکا کارگر ہونا

جُنُوں کی ہَوا چَل جانا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

ٹیڑھ کی چال

ٹیڑھی چال، کج روی.

چال بِگَڑ جانا

رفتار خراب ہوجانا ، غلط راستے پر پڑ جانا، بے راہ ہوجانا .

وَقْت کی چال

زمانے کی رفتار ؛ (مجازاً) وقت کا تقاضا ، تقاضائے حال ، وقت کی ضرورت ۔

نَقْش کی چال

نقش یا تعویذ کے خانے بھرے جانے کی ترتیب یا طریقہ

ہوا کی چال

ہوا کے چلنے کا انداز یا رفتار، ہوا کے چلنے کا عمل یا کیفیت نیز تیز رفتاری، بہت تیز چال، تیز چلنے کا عمل

کِیڑی کی چال بَڑھنا

چیونٹی کی چال چلنا، نہایت آہستگی یا خاموشی کے ساتھ چلنا .

چال رَہ جانا

کمی رہ جانا، بھول ہوجانا

آوے ہاتھی کی چال ، جاوے چِیوْنٹی کی چال

بیماری آتے دیر نہیں لگتی اور جاتی دیر میں ہے

مَحْشَر کی چال

قیامت کی چال، وہ چال جس سے ہنگامہ برپا ہو، مراد: نہایت دل کش چال

جُوں کی چال

جوں کی سی چال، سست رفتاری

اَٹکھیلِیوں کی چال

اٹھلائی رفتار ، خرام ناز ، شوخی اور ناز وانداز کی چال .

سانپ کی سی چال

sinuous movement

مور کی چال

مستانہ چال، معشوقانہ چال

شَطْرَن٘ج کی چال

(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .

لٹک کی چال

ناز و انداز کی چال

ٹَکے گَز کی چال

(بسراوقات میں) میانہ روی، کفایت شعاری.

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

جُوں کی چال چَلْنا

نہایت آہستہ آہستہ چلنا، رینٗگتے ہوئے جانا

کَلَٹ کی چال

۔ نازوادا کی چال۔ ؎

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

کَوّا پَھنسانے کی چال ہے

ہوشیار آدمی کو دامِ فریب میں لانے کا ڈھنگ ہے

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا

نہایت آہستگی اور خاموشی سے چلنا

ہَوا سی چِیزوں کی باہَری چال

(طبیعیات) گیسوں کے باہر نکلنے کا عمل

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی

کوئی غریب جو امیرانہ وضع اختیار کرے

ہاتھی کی سی چال

ہاتھی کی طرح جھوم جھوم کر چلنے کا انداز ، مستی کی چال ۔

کَوّا چَلا ہَنْس کی چال، اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے

حماقت کی بات ہے، آفت میں مبتلا ہونے کے لچھن ہیں

یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے

یعنی ہوشیار اور سیانے کو دام فریب میں لانے کی یہی تدبیر ہے، چالاک آدمی اسی تدبیر سے نیچا دیکھ سکتا ہے عیار کو اسی تدبیر سے ناچار اور گرفتار کرسکتے ہیں، کثرتِ حیلہ و فریب اور چالاک کے فریب دینے کے وقت بولتے ہیں

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

چنچل نار کی چال چھپے نہیں نیچ چھپے نہ بڑپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

چال جانْنا

داؤں سمجھنا، فریب کو سمجھنا

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

جادُو کا چَل جانا

رک : جادو چلنا .

کَپْڑا چَل جانا

کپڑے کا مسلک جانا ، کپڑے کا پھٹ جانا.

چُولیں اُکَھڑ جانا

زیادہ کام کرنے کے باعث بہت سست ہو جانا یا تھک جانا ، تھک کو چور ہو جانا.

چُولیں ڈِھیلی پَڑْ جانا

نظم و ضبط خراب ہو جانا ، درماندہ ہو جَانا ، کمزور ہو جانا ، بنیاد ہل جانا ، منتشر ہو جانا.

پاؤں چَل جانا

۔ یعنی قدم کا لغزش کرجانا۔ اَب متروک ہے دیکھو دیباچہ متروکات۔

دِماغ چَل جانا

اِترانا، مغرور ہو جانا، دماغ خراب ہو جانا، دماغ آسمان پر ہونا

مَغْز چَل جانا

۔ دماغ خراب ہونا ، دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، بے عقلی کی باتیں یا کام کرنا

فِقْرَہ چَل جانا

کسی جھوٹی بات یا فریب کا کارگر ہو جانا.

بَنْدُوق چَل جانا

بندوق کا خود بخود سر ہوجانا، اتفاقاً سر ہونا

زَبان چَل کَر رَہ جانا

بولتے بولتے رُک جانا

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِر پَڑے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

ذِکْر چَل کَر رَہ جانا

بات شروع ہو کر نامکمل رہ جانا، بات ادھوری رہ جانا، گفتگو کا ناتمام رہنا

دِماغ چَل بِچَل ہو جانا

دماغ خراب ہونا، باؤلا ہو جانا، پاگل ہو جانا، دماغی توازن بگڑ جانا.

دِماغ کی چُول بِگَڑْنا

دماغ خراب ہونا، پاگل ہو جانا

چِیل کَوّوں کو دُوں

(عور) بوٹی بوٹی کر کے چیلوں کو دے دوں ، غصہ سے کوسنے کے طور پر کہتی ہیں

گاؤں میں دھوبی کا لَڑکا چھیل

گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں

بوٹِیاں چِیل کَوّوں کو دینا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا، ناقابل برداشت سزا دینا

گانڑ کی چُل

(فحش ؛ بازاری) اغلام کی خواہش ، شہوت.

رات رات کا پَڑ رہنا، بھور بَھئے چَل دینا

زندگی عارضی ہے، زندگی بہت تھوڑی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَج بھاشا کے معانیدیکھیے

بَرَج بھاشا

braj-bhaashaaब्रज-भाषा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَرَج بھاشا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگرہ متھرا وغیرہ کے نواح میں رائج قدیم زبان
  • برج کے علاقے کی بولی جس کا قدیم ادب بہت اعلیٰ اور وسیع سمجھا گیا ہے.

Urdu meaning of braj-bhaashaa

  • Roman
  • Urdu

  • aagara mathuraa vaGaira ke navaah me.n raa.ij qadiim zabaan
  • buraj ke ilaaqe kii bolii jis ka qadiim adab bahut aalaa aur vasiia samjhaa gayaa hai

English meaning of braj-bhaashaa

Noun, Feminine

  • dialect spoken in the area of Agra and Mathura, India
  • name of language prevalent earlier

ब्रज-भाषा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ब्रज के क्षेत्र में बोली जाने वाली एक भाषा
  • हिंदी की एक बोली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیامَت کی چال چَل جانا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

قَیامَت کی چال چَلْنا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

چال چَل جانا

فریب یا تدبیرکا کارگر ہونا

جُنُوں کی ہَوا چَل جانا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

ٹیڑھ کی چال

ٹیڑھی چال، کج روی.

چال بِگَڑ جانا

رفتار خراب ہوجانا ، غلط راستے پر پڑ جانا، بے راہ ہوجانا .

وَقْت کی چال

زمانے کی رفتار ؛ (مجازاً) وقت کا تقاضا ، تقاضائے حال ، وقت کی ضرورت ۔

نَقْش کی چال

نقش یا تعویذ کے خانے بھرے جانے کی ترتیب یا طریقہ

ہوا کی چال

ہوا کے چلنے کا انداز یا رفتار، ہوا کے چلنے کا عمل یا کیفیت نیز تیز رفتاری، بہت تیز چال، تیز چلنے کا عمل

کِیڑی کی چال بَڑھنا

چیونٹی کی چال چلنا، نہایت آہستگی یا خاموشی کے ساتھ چلنا .

چال رَہ جانا

کمی رہ جانا، بھول ہوجانا

آوے ہاتھی کی چال ، جاوے چِیوْنٹی کی چال

بیماری آتے دیر نہیں لگتی اور جاتی دیر میں ہے

مَحْشَر کی چال

قیامت کی چال، وہ چال جس سے ہنگامہ برپا ہو، مراد: نہایت دل کش چال

جُوں کی چال

جوں کی سی چال، سست رفتاری

اَٹکھیلِیوں کی چال

اٹھلائی رفتار ، خرام ناز ، شوخی اور ناز وانداز کی چال .

سانپ کی سی چال

sinuous movement

مور کی چال

مستانہ چال، معشوقانہ چال

شَطْرَن٘ج کی چال

(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .

لٹک کی چال

ناز و انداز کی چال

ٹَکے گَز کی چال

(بسراوقات میں) میانہ روی، کفایت شعاری.

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

جُوں کی چال چَلْنا

نہایت آہستہ آہستہ چلنا، رینٗگتے ہوئے جانا

کَلَٹ کی چال

۔ نازوادا کی چال۔ ؎

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

کَوّا پَھنسانے کی چال ہے

ہوشیار آدمی کو دامِ فریب میں لانے کا ڈھنگ ہے

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا

نہایت آہستگی اور خاموشی سے چلنا

ہَوا سی چِیزوں کی باہَری چال

(طبیعیات) گیسوں کے باہر نکلنے کا عمل

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی

کوئی غریب جو امیرانہ وضع اختیار کرے

ہاتھی کی سی چال

ہاتھی کی طرح جھوم جھوم کر چلنے کا انداز ، مستی کی چال ۔

کَوّا چَلا ہَنْس کی چال، اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے

حماقت کی بات ہے، آفت میں مبتلا ہونے کے لچھن ہیں

یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے

یعنی ہوشیار اور سیانے کو دام فریب میں لانے کی یہی تدبیر ہے، چالاک آدمی اسی تدبیر سے نیچا دیکھ سکتا ہے عیار کو اسی تدبیر سے ناچار اور گرفتار کرسکتے ہیں، کثرتِ حیلہ و فریب اور چالاک کے فریب دینے کے وقت بولتے ہیں

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

چنچل نار کی چال چھپے نہیں نیچ چھپے نہ بڑپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

چال جانْنا

داؤں سمجھنا، فریب کو سمجھنا

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

جادُو کا چَل جانا

رک : جادو چلنا .

کَپْڑا چَل جانا

کپڑے کا مسلک جانا ، کپڑے کا پھٹ جانا.

چُولیں اُکَھڑ جانا

زیادہ کام کرنے کے باعث بہت سست ہو جانا یا تھک جانا ، تھک کو چور ہو جانا.

چُولیں ڈِھیلی پَڑْ جانا

نظم و ضبط خراب ہو جانا ، درماندہ ہو جَانا ، کمزور ہو جانا ، بنیاد ہل جانا ، منتشر ہو جانا.

پاؤں چَل جانا

۔ یعنی قدم کا لغزش کرجانا۔ اَب متروک ہے دیکھو دیباچہ متروکات۔

دِماغ چَل جانا

اِترانا، مغرور ہو جانا، دماغ خراب ہو جانا، دماغ آسمان پر ہونا

مَغْز چَل جانا

۔ دماغ خراب ہونا ، دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، بے عقلی کی باتیں یا کام کرنا

فِقْرَہ چَل جانا

کسی جھوٹی بات یا فریب کا کارگر ہو جانا.

بَنْدُوق چَل جانا

بندوق کا خود بخود سر ہوجانا، اتفاقاً سر ہونا

زَبان چَل کَر رَہ جانا

بولتے بولتے رُک جانا

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِر پَڑے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

ذِکْر چَل کَر رَہ جانا

بات شروع ہو کر نامکمل رہ جانا، بات ادھوری رہ جانا، گفتگو کا ناتمام رہنا

دِماغ چَل بِچَل ہو جانا

دماغ خراب ہونا، باؤلا ہو جانا، پاگل ہو جانا، دماغی توازن بگڑ جانا.

دِماغ کی چُول بِگَڑْنا

دماغ خراب ہونا، پاگل ہو جانا

چِیل کَوّوں کو دُوں

(عور) بوٹی بوٹی کر کے چیلوں کو دے دوں ، غصہ سے کوسنے کے طور پر کہتی ہیں

گاؤں میں دھوبی کا لَڑکا چھیل

گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں

بوٹِیاں چِیل کَوّوں کو دینا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا، ناقابل برداشت سزا دینا

گانڑ کی چُل

(فحش ؛ بازاری) اغلام کی خواہش ، شہوت.

رات رات کا پَڑ رہنا، بھور بَھئے چَل دینا

زندگی عارضی ہے، زندگی بہت تھوڑی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَج بھاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَج بھاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone