تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا

نہایت آہستگی اور خاموشی سے چلنا

جُوں کی چال چَلْنا

نہایت آہستہ آہستہ چلنا، رینٗگتے ہوئے جانا

قَیامَت کی چال چَلْنا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

آوے ہاتھی کی چال ، جاوے چِیوْنٹی کی چال

بیماری آتے دیر نہیں لگتی اور جاتی دیر میں ہے

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا

chyuu.nTii kii chaal chalnaaच्यूँटी की चाल चलना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا کے اردو معانی

 

  • نہایت آہستگی اور خاموشی سے چلنا

    مثال اپنی فوج کو تیار کر کے کہا کہ چار گھڑی کے تڑکے چپ چاپ چیونٹی کی چال اس طرح قلعے کی طرف چلا چاہیے کہ کوئی کانوں کان نہ سنے۔

Urdu meaning of chyuu.nTii kii chaal chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat aahistagii aur Khaamoshii se chalnaa

च्यूँटी की चाल चलना के हिंदी अर्थ

 

  • बहुत धीमे, धीमे पन एवं शांति के साथ चलना

    उदाहरण अपनी फ़ौज को तैयार करके कहा कि चार घड़ी के तड़के चुप चाप च्यूँटी की चाल इस तरह क़िले की तरफ़ चला चाहिये कि कोई कानों कान न सुने।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا

نہایت آہستگی اور خاموشی سے چلنا

جُوں کی چال چَلْنا

نہایت آہستہ آہستہ چلنا، رینٗگتے ہوئے جانا

قَیامَت کی چال چَلْنا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

آوے ہاتھی کی چال ، جاوے چِیوْنٹی کی چال

بیماری آتے دیر نہیں لگتی اور جاتی دیر میں ہے

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی کی چال چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone