تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنوَر کی سی چال چَلنا" کے متعقلہ نتائج

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَوا سی چِیزوں کی باہَری چال

(طبیعیات) گیسوں کے باہر نکلنے کا عمل

ہاتھی کی سی چال

ہاتھی کی طرح جھوم جھوم کر چلنے کا انداز ، مستی کی چال ۔

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

سانپ کی سی چال

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنوَر کی سی چال چَلنا کے معانیدیکھیے

چَنوَر کی سی چال چَلنا

cha.nvar kii sii chaal chalnaaचँवर की सी चाल चलना

اصل: ہندی

محاورہ

چَنوَر کی سی چال چَلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

चँवर की सी चाल चलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बहुत आहिस्ता और धीमे चलना, धीमेपन और हल्केपन से काम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنوَر کی سی چال چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنوَر کی سی چال چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words