تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکر کی چال چَلنا" کے متعقلہ نتائج

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکر کی چال چَلنا کے معانیدیکھیے

مَکر کی چال چَلنا

makr kii chaal chalnaaमक्र की चाल चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَکر کی چال چَلنا کے اردو معانی

  • مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

Urdu meaning of makr kii chaal chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • makkaarii se kaam lenaa, ayyaarii dikhaanaa

मक्र की चाल चलना के हिंदी अर्थ

  • मक्कारी से काम लेना, चालाकी या धूर्तता दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکر کی چال چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکر کی چال چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone