تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"brain" کے متعقلہ نتائج
brain کے لیے اردو الفاظ
brain کے اردو معانی
اسم
- دماغ
- مغز
- بھیجا
- سفید اور بھورا نرم مادہ جو انسان اور دیگر جانوروں کی کھوپڑی کے بالائی حصے میں ہوتا ہے اور جو ذہنی یا جسمانی حرکات کو منضبط کرتا ہے اور جسے ذہن ؍ یادداشت کا مقام سمجھا جاتا ہے
- فقاری جانداروں کے اعصابی نظام کا وہ حصہ جو کم و بیش دماغ سے مشابہ ہوتا ہے
- (جمع) ذہنی قابلیت ؍ قوت
- عقل
- فہم
- میکانکی آلہ جو انسانی دماغ کے کام جیسے حکم دینا، رہنمائی کرنا یا مرتب کرنا وغیرہ سر انجام دیتا ہے
فعل متعدی
- بھیجا نکال باہر کرنا
- سر پر بڑے زور سے مارنا یا ضرب پہنچانا
brain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दिमाग़
- मग़्ज़
- भेजा
- सफ़ेद और भूरा नर्म माद्दा जो इंसान और दीगर जानवरों की खोपड़ी के बालाई हिस्से में होता है और जो ज़ेहनी या जिस्मानी हरकात को मुंज़बित करता है और जिसे ज़ेहन / याद-दाश्त का मक़ाम समझा जाता है
- फ़क़ारी जानदारों के आ'साबी निज़ाम का वो हिस्सा जो कम-ओ-बेश दिमाग़ से मुशाबेह होता है
- (जम') ज़ेहनी क़ाबिलियत / क़ुव्वत
- 'अक़्ल
- फ़हम
- मेकानिकी आला जो इंसानी दिमाग़ के काम जैसे हुक्म देना, रहनुमाई करना या मुरत्तब करना वग़ैरा सर अंजाम देता है
सकर्मक क्रिया
- भेजा निकाल बाहर करना
- सर पर बड़े ज़ोर से मारना या ज़र्ब पहुँचाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (brain)
brain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔