تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"brand" کے متعقلہ نتائج
brand کے لیے اردو الفاظ
brand کے اردو معانی
اسم
- برانڈ
- لکڑی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا ٹکڑا
- شمشیر یا تلوار
- جانوروں کو داغنے کا اوزار
- سودا گری کا نشان
- مارکہ
- تجارتی نشان
- کسی خاص کاریگر کی بنائی ہوئی چیز
- بٹا
- دھبا
- مویشیوں، گھوڑوں اور بھیڑوں یا مجرموں پر گرم لوہے سے لگایا ہوا نشان جو ان کی ملکیت ظاہر کرتا ہے
- داغ آہن
- کلنک کا ٹیکہ
- (نباتیات) پودوں کی بیماری جو پتوں کو جھلسا دیتی ہے
فعل متعدی
- جلانا یا گرم لوہے سے داغنا
- برانڈ لگانا
- بدنامی کا داغ لگانا
- بے عزت کرنا
- بٹا لگانا
brand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ब्रांड
- लकड़ी का जला हुआ या जलता हुआ टुकड़ा
- शमशीर या तलवार
- जानवरों को दाग़ने का औज़ार
- सौदागरी का निशान
- मार्का
- तिजारती निशान
- किसी ख़ास कारीगर की बनाई हुई चीज़
- बट्टा
- धब्बा
- मवेशियों, घोड़ों और भेड़ों या मुजरिमों पर गर्म लोहे से लगाया हुआ निशान जो उन की मिल्कियत ज़ाहिर करता है
- दाग़-ए-आहन
- कलंक का टीका
- (नबातियात) पौदों की बीमारी जो पत्तों को झुलसा देती है
सकर्मक क्रिया
- जलाना या गर्म लोहे से दाग़ना
- ब्रांड लगाना
- बदनामी का दाग़ लगाना
- बे-'इज़्ज़त करना
- बट्टा लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
own brand
برط کسی دکاندار کی خاص طور پر بنوائی ہوئی اس کے اپنے نام کا ٹھپّہ لگی ہوئی بکری کی چیز (بطور وصفی ہا ئفن کے ساتھ):
بَران٘ڈَل
جہاز کے ان رسوں میں سے ہر رسا جو مستول کو سیدھا رکھنے کے لیے اس کے چاروں طرف اوپری سرے سے لے کر نیچے جہاز کے مختلف حصوں تک باندھے جاتے ہیں
بَران٘ڈال
جہاز کے ان رسوں میں سے ہر رسا جو مستول کو سیدھا رکھنے کے لیے اس کے چاروں طرف اوپری سرے سے لے کر نیچے جہاز کے مختلف حصوں تک باندھے جاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (brand)
brand
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔