تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baron" کے متعقلہ نتائج
baron کے لیے اردو الفاظ
baron کے اردو معانی
اسم
- بیرن
- صاحب
- جاگیر دار
- برطانیہ میں طبقۂ امرا کا اعزاز یا درجہ
- طبقہ امرا میں سب سے نچلا درجہ رکھنے والا
- بعض مصنفوں اور افسروں کا لقب جیسے صاحب خزانہ
- خزانۂ عامرہ کی عدالت کے جج
- کسی خاص میدان میں طاقتور یا با اثر آدمی
baron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बैरन
- साहिब
- जागीरदार
- बर्तानिया में तबक़ा-ए-उमरा का ए'ज़ाज़ या दर्जा
- तबक़ा-ए-उमरा में सब से निचला दर्जा रखने वाला
- बा'ज़ मुसन्निफ़ों और अफ़सरों का लक़ब जैसे साहिब-ए-ख़ज़ाना
- ख़ज़ाना-ए-'आमिरा की 'अदालत के जज
- किसी ख़ास मैदान में ताक़तवर या बा-असर आदमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
baron
(الف) برطانوی امرا کا سب سے نچلا درجہ؛ نیز دوسرے ممالک کا مماثل مرتبہ (ب) اہم تاجر یا کوئی اور طاقتور یا با اثر شخصیت:
بِرُوں آمَد کا
نکلنے کا ، اندر سے باہر آنے کا ، مکان سے باہر آتے وقت بائیں طرف کا (دروازہ یا پھاٹک وغیرہ)
بَد عُنْوان
برے چلن کا، (خصوصاً) بے ضابطہ کسی کی حمایت یا مخالفت کرنے والا، احباب نواز یا اعزا پرور (حاکم)، رشوت خور
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (baron)
baron
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔