تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُروں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُروں کے معانیدیکھیے
بُروں کے اردو معانی
صفت
- برے کی مغیرہ حالت، نیز جمع، ترکیب میں مستعمل
اسم، مؤنث
- بونے کا وہ ڈھنگ جس میں بیچ ہل کی جوت سے خود بہ خود گرتے رہتے ہیں
شعر
لوگ اچھوں کو بھی کس دل سے برا کہتے ہیں
ہم کو کہنے میں بروں کو بھی برا لگتا ہے
English meaning of buro.n
Adjective
- bad
Noun, Feminine
- the method of sowing in which seeds are put under plow and you fall from them
बुरों के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरे की का लघु तथा बहु.
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बोने का वह ढंग जिसमें बीज हल की जोत में डाल दिये जाते हैं और उसमें से आपसे आप गिरते चलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُروں)
بُروں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔