تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلا ناغَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلا ناغَہ کے معانیدیکھیے
بِلا ناغَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- پابندی سے، روزانہ
- بنا روکے ہوئے، بنا ٹھہرے ہوئے، مسلسل، متواتر
شعر
ذہین اتنی ہے اس سے بحث تو ہم کر نہیں سکتے
مجھے منٹو کے افسانے بلا ناغہ سناتی ہے
تمہیں جانا ہے چلے جاؤ مگر شرط یہ ہے
کہ بلا ناغہ تمہیں خواب میں آنا پڑے گا
ایک مدت سے بلا ناغہ سر شام اے نورؔ
قافلہ شہر نوا کا مرے گھر آتا ہے
English meaning of bilaa-naaGa
Adverb
- daily, regularly
- without fail, without intermission, without break, constantly
बिला-नाग़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلا ناغَہ)
بِلا ناغَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔