تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیراگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیراگَن کے معانیدیکھیے
بَیراگَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تارک الدنیا عورت ، جوگن .
- بیراگ کی بیوی
اسم، مؤنث
- وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں ، (مجازاً) ٹیک.
شعر
پیار کر کے یوں چلے اک کامنی
جوگ لے کر جیسے بیراگن جلے
آج کی رات کوئی بیراگن کسی سے آنسو بدلے گی
بہتے دریا اڑتے بادل جہاں بھی ہوں ٹھہرا دینا
طعنے دے کر لوگ لگاتے ہیں کیوں آگ میں آگ
بستی والے کیوں کرتے ہیں بیراگن کو تنگ
English meaning of bairaagan
Noun, Feminine
- a woman who renounces the pleasures of the world, the cross-shaped stick placed upon another vertical stick which a Hindu hermit places under his armpit while sitting,
- woman who has attained Freedom from passion or from worldly attachments, subjection of the appetites, renunciation of worldly pleasures, seclusion from the world
बैरागन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बैराग की बीवी
- तारिक- ऊद-दुनिया औरत, जोगन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیراگَن)
بَیراگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔