تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیرا کے معانیدیکھیے
بَیرا کے اردو معانی
انگریزی - اسم، مذکر
- پیش خدمت، خادم
- وہ نوکر جو اوپر کے کام کی دیکھ بھال پر متعین ہوتا ہے
ہندی - اسم، مذکر
- لکڑی جو دروازے کے بازو پر اس غرض سے لگاتے ہیں کہ بازو مضبوط ہو جائیں، محراب بناتے وقت اینٹوں کو جما کر رکھنے کے لیے خلی جگہ کو بھرنے والی اینٹ کے ٹکڑے، روڑے
- ہل کے موٹھے پر باندھا جانے والا ایک طرح کا چونگا جس میں بیج رکھ کر بوائی کی جاتی ہے
English meaning of bairaa
बैरा के हिंदी अर्थ
अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मेहराब बनाते समय ईटों को जमाकर रखने के लिए खाली स्थान को भरने वाले ईंट के टुकड़े, रोड़े
- चिलम के आकार का चोंगा जो हल में लगा रहता है और जिसमें बोते समय बीज डाला जाता है
بَیرا کے مترادفات
بَیرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیرا)
بَیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔