تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچّوں" کے متعقلہ نتائج

بَچّوں

بچہ کی جمع مغیرہ صورت میں، ترکیبات میں مستعمل

بَچّوں سے گود بَھری رہے

اولاد کثرت سے ہو اور زندہ رہے.

بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے

بچّوں کی وجہ سے گھر میں چہل پہل رہتی ہے، اگر بچّے نہ ہوں تو گھر بے رونق معلوم ہوتا ہے

بَچّوں والا

چیچک ، سیتلا

بَچّوں والی

صاحب اولاد (مرد / عورت).

بَچّوں کا سا

childlike, childish, infantile, puerile

بَچّوں کا کھیل

بہت آسان، معمولی بات

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

ماں ڈائن ہو تو کیا بَچّوں ہی کو کھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

ماں ڈائن ہو گَئی تو کیا بَچّوں ہی کوکھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچّوں کے معانیدیکھیے

بَچّوں

bachcho.nबच्चों

اصل: فارسی

وزن : 22

واحد: بَچَّہ

  • Roman
  • Urdu

بَچّوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بچہ کی جمع مغیرہ صورت میں، ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of bachcho.n

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha kii jamaa muGiirah suurat men, tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of bachcho.n

Noun, Masculine, Plural

  • children, babies, kids

बच्चों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बच्चे, किसी भी प्राणी के नवजात शिशु

بَچّوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچّوں

بچہ کی جمع مغیرہ صورت میں، ترکیبات میں مستعمل

بَچّوں سے گود بَھری رہے

اولاد کثرت سے ہو اور زندہ رہے.

بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے

بچّوں کی وجہ سے گھر میں چہل پہل رہتی ہے، اگر بچّے نہ ہوں تو گھر بے رونق معلوم ہوتا ہے

بَچّوں والا

چیچک ، سیتلا

بَچّوں والی

صاحب اولاد (مرد / عورت).

بَچّوں کا سا

childlike, childish, infantile, puerile

بَچّوں کا کھیل

بہت آسان، معمولی بات

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

ماں ڈائن ہو تو کیا بَچّوں ہی کو کھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

ماں ڈائن ہو گَئی تو کیا بَچّوں ہی کوکھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچّوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچّوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone