تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوج" کے متعقلہ نتائج

بھوج

قدیم ہندوستان کا ایک مشہور راجا ، (استعارۃً) دولت مند .

بُھوج

رک : بُھجا ، بھج بانہہ ، بازو .

بھوجْیَہ

کھانے کے قابل چیز

بھوجْنَہ

رک: بھوجن .

بھوجَنْیَہ

رک: بھوجیہ .

بھوج نَہ بھات نِیہَرُو کا سَماد

دینا نہ لینا جھوٹی محبت جتانا .

بھوج پُوری

بھوج پور سے منسوب، بھوج پور میں بولی جانے والی زبان، ہندی کی ایک بولی

بھوج پَتْر

بھوج درخت کے پتے اور چھال جس پر لکھا جاتا تھا اور اس کی چھال کو حقے کی نے پر لپیٹا جاتا تھا، بھوج درخت

بھوج پَتور

پالک کے ساگ کے بیسن چڑھا کرتلے ہوئے تھے پتور (رک) .

بھُوجَنگا

رک : بھُجَن٘گا (= کالا، حبشی) .

بُھوجَنگ

رک: بُھجَن٘گ .

بھوج پُور

ہندوستان میں پٹنہ اور بھاگلپور کے علاقے کا نام .

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

بھوجْلا پَہاڑی کے پَتَّھر کھاؤ

یہاں کھانے کی کوئی چیز نہیں اگر ہاضمہ قوی ہے تو بھوجلا پہاڑی کا پتھر حاضر ہے.

بھوج پَتَّل

کھانا کھانے کا پتوں کا نیز دھات کا بنا ہوا تھالی نما ظرف

بھوجُو

کاجو کا جزو ثانی، بھوج سے، (مجازاََ) نازک، کمزور

بھوجَن

کھانا، پکی ہوئی چیز جو کھائی جائے

بھوجْنَم

بھوجن (رک) .

بھوج پارا

بعض قسم کی ترکاریوں کے بیسن چڑھا کر تلے ہوئے قتلے جیسے ٹماٹر بین٘گن گاجر وغیرہ .

بھوجَن خَرْچ

کھانے کا خرچ

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

بُھوج بَنْد

رک : بُھج بند .

بُھوج بازی

ایک قسم کی کسرت جس میں بازوؤں کا مقابلہ ہوتا ہے ، بوجھ اٹھا کر بازوؤں کی خاص طریقے سے مچھلیاں ابھاری جاتی ہیں .

بھوجَن کَرْنا

۱. (کسی چیز کا ) دور کرنا ، مٹانا ، ختم کرنا .

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

بھوجَن پَروسْنا

کھانا کھلانا، کھانا نکال کر دینا

بُھوجا

بھاڑ میں بھنے ہوئے اناج کے دانے

بُھوجی

رک ، بھاجی .

بَھوجی

بھوجائی، بڑے بھائی کی بیوی، بھابھی

بَھوجْری

رک: بَھجری .

بُھوجالی

ر: بُھجالی .

بُھو جَنْتو

لفظی معنی زمین کا جانور، ایک قسم کا گھون٘گا، کین٘چوا

بُھو جَمْبُو

گیہوں، جامن کا پودا یا اس کا پھل، لاط : Sapida Flacourtia

بَھوجائی

بھائی کی بیوی، بھابھی

برہَم بھوج

برہمنوں کی ضیافت

کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے

(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

اُوکھ بھوج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

کُجا راجَہ بھوج ، کُجا گَنگا تیلی

کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی ، چہ نسبت خاک را با عالم پاک (جہاں حیثیت کا زیادہ فرق ہو وہاں بولتے ہیں).

دادا مَرْتے ہَیں تو بھوج کَرتے ہیں

(ہندو) بُزرگوں کے مَرنے پر خوب مزے اڑائے جاتے ہیں .

کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی

ادنیٰ اور اعلیٰ کا کیا مقابلہ

کَہاں گَنگا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

کَہاں گَنگْوا تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

کَہاں گانگْلا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

کَہاں گَنگُو تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

بھاگ بھوج

راجا ، بادشاہ .

راجا بھوج

ایک بادشاہ جو اپنی دولت کے سبب بہت مشہور ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوج کے معانیدیکھیے

بھوج

bhojभोज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: استعارتاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بھوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندوستانی درخت کا نام جس کے پتے اور چھال سوکھنے پر بھی نہیں بھر بھراتی اور مختلف کاموں میں استعمال کی جاتی تھی ، بھوح پتر .
  • دعوت ، ضیافت ، بھوجن (رک) .
  • قدیم ہندوستان کا ایک مشہور راجا ، (استعارۃً) دولت مند .
  • عیش و عشرت ؛ لطف اٹھانے کا عمل .
  • گوالا ، اہیر ، گوپال

صفت

  • لطف یا فرحت دینے والا ؛ فیاض ، سخی ؛ لطف اٹھانے والا ، مزے کی زندگی بسر کر نے والا .

شعر

Urdu meaning of bhoj

  • Roman
  • Urdu

  • ek hinduustaanii daraKht ka naam jis ke patte aur chhaal suukhne par bhii nahii.n bhar bharaatii aur muKhtlif kaamo.n me.n istimaal kii jaatii thii, bhauh putr
  • daavat, zayaafat, bhojan (ruk)
  • qadiim hinduustaan ka ek mashhuur raajaa, (ustaa ran) daulatmand
  • a.ish-o-ishrat ; lutaf uThaane ka amal
  • gvaalaa, ahiir, gopaal
  • lutaf ya farhat dene vaala ; fayyaaz, sakhii ; lutaf uThaane vaala, maze kii zindgii basar karne vaala

English meaning of bhoj

Noun, Masculine

  • a kind of birch tree, enjoying, eating, feasting, banquet

भोज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चन्द्रवंशी क्षत्रियों का एक कुल या शाखा।
  • भोजकट नामक देश जिसे आज-कल भोजपुर कहते हैं।
  • प्रीतिभोज; दावत; बहुत से लोगों का साथ बैठकर खाना
  • पाकशाला
  • एक तरह की शराब
  • भोजकट नामक देश; भोजपुर
  • उज्जैन का एक प्रसिद्ध राजा
  • कृष्ण का सखा
  • चंद्रवंशी क्षत्रियों का एक कुल।

بھوج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوج

قدیم ہندوستان کا ایک مشہور راجا ، (استعارۃً) دولت مند .

بُھوج

رک : بُھجا ، بھج بانہہ ، بازو .

بھوجْیَہ

کھانے کے قابل چیز

بھوجْنَہ

رک: بھوجن .

بھوجَنْیَہ

رک: بھوجیہ .

بھوج نَہ بھات نِیہَرُو کا سَماد

دینا نہ لینا جھوٹی محبت جتانا .

بھوج پُوری

بھوج پور سے منسوب، بھوج پور میں بولی جانے والی زبان، ہندی کی ایک بولی

بھوج پَتْر

بھوج درخت کے پتے اور چھال جس پر لکھا جاتا تھا اور اس کی چھال کو حقے کی نے پر لپیٹا جاتا تھا، بھوج درخت

بھوج پَتور

پالک کے ساگ کے بیسن چڑھا کرتلے ہوئے تھے پتور (رک) .

بھُوجَنگا

رک : بھُجَن٘گا (= کالا، حبشی) .

بُھوجَنگ

رک: بُھجَن٘گ .

بھوج پُور

ہندوستان میں پٹنہ اور بھاگلپور کے علاقے کا نام .

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

بھوجْلا پَہاڑی کے پَتَّھر کھاؤ

یہاں کھانے کی کوئی چیز نہیں اگر ہاضمہ قوی ہے تو بھوجلا پہاڑی کا پتھر حاضر ہے.

بھوج پَتَّل

کھانا کھانے کا پتوں کا نیز دھات کا بنا ہوا تھالی نما ظرف

بھوجُو

کاجو کا جزو ثانی، بھوج سے، (مجازاََ) نازک، کمزور

بھوجَن

کھانا، پکی ہوئی چیز جو کھائی جائے

بھوجْنَم

بھوجن (رک) .

بھوج پارا

بعض قسم کی ترکاریوں کے بیسن چڑھا کر تلے ہوئے قتلے جیسے ٹماٹر بین٘گن گاجر وغیرہ .

بھوجَن خَرْچ

کھانے کا خرچ

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

بُھوج بَنْد

رک : بُھج بند .

بُھوج بازی

ایک قسم کی کسرت جس میں بازوؤں کا مقابلہ ہوتا ہے ، بوجھ اٹھا کر بازوؤں کی خاص طریقے سے مچھلیاں ابھاری جاتی ہیں .

بھوجَن کَرْنا

۱. (کسی چیز کا ) دور کرنا ، مٹانا ، ختم کرنا .

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

بھوجَن پَروسْنا

کھانا کھلانا، کھانا نکال کر دینا

بُھوجا

بھاڑ میں بھنے ہوئے اناج کے دانے

بُھوجی

رک ، بھاجی .

بَھوجی

بھوجائی، بڑے بھائی کی بیوی، بھابھی

بَھوجْری

رک: بَھجری .

بُھوجالی

ر: بُھجالی .

بُھو جَنْتو

لفظی معنی زمین کا جانور، ایک قسم کا گھون٘گا، کین٘چوا

بُھو جَمْبُو

گیہوں، جامن کا پودا یا اس کا پھل، لاط : Sapida Flacourtia

بَھوجائی

بھائی کی بیوی، بھابھی

برہَم بھوج

برہمنوں کی ضیافت

کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے

(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

اُوکھ بھوج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

کُجا راجَہ بھوج ، کُجا گَنگا تیلی

کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی ، چہ نسبت خاک را با عالم پاک (جہاں حیثیت کا زیادہ فرق ہو وہاں بولتے ہیں).

دادا مَرْتے ہَیں تو بھوج کَرتے ہیں

(ہندو) بُزرگوں کے مَرنے پر خوب مزے اڑائے جاتے ہیں .

کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی

ادنیٰ اور اعلیٰ کا کیا مقابلہ

کَہاں گَنگا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

کَہاں گَنگْوا تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

کَہاں گانگْلا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

کَہاں گَنگُو تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

بھاگ بھوج

راجا ، بادشاہ .

راجا بھوج

ایک بادشاہ جو اپنی دولت کے سبب بہت مشہور ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone