تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت" کے متعقلہ نتائج

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت کے معانیدیکھیے

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

bhojpur me.n jaa.iyo mat jaa.iyo to khaa.iyo mat khaa.iyo to so.iyo mat so.iyo to Tohiyo mat Tohiyo to ro.iyo matभोजपुर में जाइयो मत जाइयो तो खाइयो मत खाइयो तो सोइयो मत सोइयो तो टोहियो मत टोहियो तो रोइयो मत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت کے اردو معانی

  • بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

Urdu meaning of bhojpur me.n jaa.iyo mat jaa.iyo to khaa.iyo mat khaa.iyo to so.iyo mat so.iyo to Tohiyo mat Tohiyo to ro.iyo mat

  • Roman
  • Urdu

  • bhoj par ke log ba.De saark hote hai.n is li.e nasiihat kii ga.ii hai ki avval to vahaa.n na jaana aur agar jaana to khaanaa na khaanaa aur agar khaanaa pa.De to sonaa mat aur agar sonaa pa.De to apnii himiyaanii miT TaTolnaa aur agar TaTolnaa to mat rona kiivankaa us vaqt tak vo chorii hochukii hogii

भोजपुर में जाइयो मत जाइयो तो खाइयो मत खाइयो तो सोइयो मत सोइयो तो टोहियो मत टोहियो तो रोइयो मत के हिंदी अर्थ

  • भोज पर के लोग बड़े सार्क होते हैं इस लिए नसीहत की गई है कि अव्वल तो वहां ना जाना और अगर जाना तो खाना ना खाना और अगर खाना पड़े तो सोना मत और अगर सोना पड़े तो अपनी हिमियानी मिट टटोलना और अगर टटोलना तो मत रोना कीवनका उस वक़्त तक वो चोरी होचुकी होगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone