تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا بھوج" کے متعقلہ نتائج

راجا بھوج

ایک بادشاہ جو اپنی دولت کے سبب بہت مشہور ہے .

کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی

ادنیٰ اور اعلیٰ کا کیا مقابلہ

کَہاں گَنگُو تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

کَہاں گَنگْوا تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

کُجا راجَہ بھوج ، کُجا گَنگا تیلی

کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی ، چہ نسبت خاک را با عالم پاک (جہاں حیثیت کا زیادہ فرق ہو وہاں بولتے ہیں).

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

کَہاں گَنگا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

کَہاں گانگْلا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا بھوج کے معانیدیکھیے

راجا بھوج

raajaa-bhojराजा-भोज

راجا بھوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بادشاہ جو اپنی دولت کے سبب بہت مشہور ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا بھوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا بھوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words