تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوج پَتْر" کے متعقلہ نتائج

بھوج پَتْر

بھوج درخت کے پتے اور چھال جس پر لکھا جاتا تھا اور اس کی چھال کو حقے کی نے پر لپیٹا جاتا تھا، بھوج درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوج پَتْر کے معانیدیکھیے

بھوج پَتْر

bhojpatrभोजपत्र

نیز : بھوج پَتْر, بھوج پَتَر, بھوج پَتَّر

اصل: سنسکرت

موضوعات: پودا درخت ظروف

  • Roman
  • Urdu

بھوج پَتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوج درخت کے پتے اور چھال جس پر لکھا جاتا تھا اور اس کی چھال کو حقے کی نے پر لپیٹا جاتا تھا، بھوج درخت
  • کھانا کھانے کا پتوں کا نیز دھات کا بنا ہوا تھالی نما ظرف

Urdu meaning of bhojpatr

  • Roman
  • Urdu

  • bhoj daraKht ke patte aur chhaal jis par likhaa jaataa tha aur is kii chhaal ko haqiiqii ne par lapeTaa jaataa tha, bhoj daraKht
  • khaanaa khaane ka patto.n ka niiz dhaat ka banaa hu.a thaalii numaa zarf

English meaning of bhojpatr

Noun, Masculine

  • the leaf and the bark of the bhoj tree (used for writing on, and also in making tubes and pipes for the huqqa)
  • a kind leaf plate for eating food

भोजपत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँचे पर्वतों पर होने वाला मझोले आकार के एक वृक्ष की छाल जो प्राचीन काल में ग्रंथ और लेख आदि लिखने के काम आती थी, जिसे हुक़्क़े की नाल पर लपेटा जाता था
  • खाना खाने का पत्तों का धात का बना हुआ थाली के आकार का बर्तन

بھوج پَتْر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوج پَتْر

بھوج درخت کے پتے اور چھال جس پر لکھا جاتا تھا اور اس کی چھال کو حقے کی نے پر لپیٹا جاتا تھا، بھوج درخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوج پَتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوج پَتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone