تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھک بَھک" کے متعقلہ نتائج

بَھک بَھک

بھق بھق، (ہوا کے ساتھ) رک رک کر یا مسلسل آنے والی بویا آواز

بَھک بَھک کرنا

puff, chug

بَھک سے

تیزی سے، بہت جلد

سَفید بَھک

بالکل سفید

رِکھ بَھک

ایک دیسی دوا ، اسکی طبیعت سرد ہے اعضا کو قوت دیتی ہے.

بَھک جانا

کھاجانا ، لقمہ کرنا.

بَھک رُوئی

خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں تر کی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے.

بَھک مُوا

بھوک کا مارا ، فاقہ کش.

بَھکا بَھک

(رک) بھک بھک.

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

باوْ بَھک جَھک

بکواس، گھمنڈ کی بات، حیثیت سے زیادہ بات

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھک بَھک کے معانیدیکھیے

بَھک بَھک

bhakbhakभकभक

  • Roman
  • Urdu

بَھک بَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھق بھق، (ہوا کے ساتھ) رک رک کر یا مسلسل آنے والی بویا آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَھق بَھق

تیز بو، بدبو

Urdu meaning of bhakbhak

  • Roman
  • Urdu

  • bhak bhak, (hu.a ke saath) ruk ruk kar ya musalsal aane vaalii boyaa aavaaz

भकभक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक अंतराल के बाद दिखने वाली चमक, रह-रहकर तेज़ी से निकलने वाले धुएँ का शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھک بَھک

بھق بھق، (ہوا کے ساتھ) رک رک کر یا مسلسل آنے والی بویا آواز

بَھک بَھک کرنا

puff, chug

بَھک سے

تیزی سے، بہت جلد

سَفید بَھک

بالکل سفید

رِکھ بَھک

ایک دیسی دوا ، اسکی طبیعت سرد ہے اعضا کو قوت دیتی ہے.

بَھک جانا

کھاجانا ، لقمہ کرنا.

بَھک رُوئی

خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں تر کی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے.

بَھک مُوا

بھوک کا مارا ، فاقہ کش.

بَھکا بَھک

(رک) بھک بھک.

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

باوْ بَھک جَھک

بکواس، گھمنڈ کی بات، حیثیت سے زیادہ بات

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھک بَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھک بَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone