تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھر پانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر پانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: طنزاً
بَھر پانا کے اردو معانی
- مطلب نکل آنا ، مقصد میں کامیاب ہونا ، کسی چیز کا حاصل ہونا (طنزاً) .
- (کسی چیز کا) حاصل ہونا ، ملنا .
- کیے کا پھل پانا ؛ جزا یا سزا ملنا .
- (قرض کی) کوڑی کوڑی وصول ہونا ، قیمت حاصل ہونا .
- وصول ہونا ؛ ہاتھ میں آنا .
- (سے کے ساتھ) ہاتھ اٹھانا ، کنارہ کرنا .
- مایوس ہونا .
- کوئی ایسی چیز مل جانا جو اسی طرح کی جملہ چیزوں سے بہتر ہو ، معاوضہ مل جانا ؛ پورا بدل مل جانا .
English meaning of bhar paanaa
- become dejected
- be paid in full, get one's deserts, get as much as one can take
- cut off a corner, shun
भर पाना के हिंदी अर्थ
- मायूस होना
- (क़र्ज़ की) कोड़ी कोड़ी वसूल होना, क़ीमत हासिल होना
- (से के साथ) हाथ उठाना, किनारा करना
- किए का फल पाना , जज़ा या सज़ा मिलना
- कोई ऐसी चीज़ मिल जाना जो इसी तरह की जुमला चीज़ों से बेहतर हो, मुआवज़ा मिल जाना , पूरा बदल मिल जाना
- मतलब निकल आना, मक़सद में कामयाब होना, किसी चीज़ का हासिल होना (ताना मारना)
- वसूल होना , हाथ में आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھر پانا)
بَھر پانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔