تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاص لینا

قِصاص بالنَّفْس

(فقہ) وہ قصاص کہ مقتل کے بدلے میں قاتل کا قتل واجب ہو

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصَص

قصے، کہانیاں، حکایتیں

قُسُوس

عیسائیوں کے پیشوا ، عالمِ دین ، پادری.

قِسِّیْس

عیسائیوں کا عالم دین، پادری، عیسائیوں کے اُس عالمِ کو کہتے ہیں جو مبلّغ بھی ہو

قَصّ

(لفظاً) سرِ سینہ ، وسطِ سینہ ؛ (علم تشریح) سینے کی ہڈی.

قَصائِص

قصّے ، کہانیاں ، حکایتیں.

قِثّا

ککڑی، کھیرا، خِیار

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

قِصّہ

بکھیڑا، ٹنٹا، جھنجھٹ، قضیہ، جھگڑا

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

قِصَّہ فَساد

جھگڑا بکھیڑا.

قِصَّہ پَرْدازی

قصّہ کہنا ، کسی قصّے کو حُسن کے ساتھ بیان کرنا.

قَوسُ السَّما

قِصَّہ خواں

قصّہ کہنے یا سنانے والا، داستان گو

قِصَّہ گوئی

قصّہ کہنا ، داستان گوئی .

قِصَّہ کوتاہ

الغرض، الحاصل، قصّہ مختصر، حاصل کلام یہ ہے کہ

قِصَّہ طَراز

قصّہ لکھنے والا ، داستان نگار.

قِصَّہ نَوِیس

کہانی لکھنے والا ، داستان نگار.

قِصَّہ قَضایا

لڑائی جھگڑا ، بحث و تکرار.

قِصَّہ نَوِیسی

کہانی لکھنا ، داستان نگاری.

قِصَّۂ دار و رَسَن

سُولی اور پھان٘سی کا قصّہ (یہ اشارہ ہے اس واقعہ کی طرف جب منصور حلّاج کو اناالحق کہنے کے جرم میں سُولی پر چڑھایا گیا تھا.

قِصَّہ آفْرِینی

قصّہ بنانا ، کہانی گھڑنا.

قِصَّہ قَضِیَہ

لڑائی جھگڑا ، بحث و تکرار.

قِصَّہ خوانی

قصّہ کہنا یا سنانا، داستان گوئی

قِصَّہ دَر قِصَّہ

قصۂ رفتہ

ماضی کی کہانی، گزری ہوئی کہانی، گزشتہ کہانی، بیتی ہوئی کہانی

قِصَّۂِ زَمِین بَر سَرِ زَمِین

معاملے کا فیصلہ موقع پر ہو جانا چاہیے.

قِصَّہ گو

کہانی سنانے والا، قصّہ خواں، داستان گو

قِصَّہ پَن

کہانی کی اصل خصوصیت ، کہانی پن.

قِصَّہ کار

قصّہ کہنے یا سُنانے والا ، داستان نویس.

قِصَّہ طَلَب

محتاج ، تفصیل.

قِصَّہ کوتَہ

رک : قصّہ کوتاہ .

قَوسُ السَّماء

آدھے تہائی یا چوتھائی آسمان سے مراد ہوتی ہے اس واسطے کہ کل آسمان مرئی اور غیر مرئی جب بشکل دائرہ متصور ہے تو لامحالہ اس کا کوئی حصّہ بصورت قوس ہوگا

قِصَّہ کَہانی

۱. جھوٹی داستان ، افسانہ ؛ فضول باتیں.

قِصَّہ پَڑْنا

آپس میں لڑائی جھگڑا ہونا.

قِصَّہ جوڑْنا

داستان گھڑنا.

قِصَّہ بَڑْھنا

قصّہ بڑھانا (رک) کا لازم.

قِصَّہ کَھڑنا

جگھڑا اٹھنا ، فساد برپا ہونا.

قِصَّہ گَھڑْنا

جھوٹا قصّہ بنانا ، بے بنیاد کہانی بنانا.

قِصَّہ بَڑھانا

جھگڑے کو طول دینا ، بات بڑھانا .

قِصَّہ بَکھیڑا

لڑائی جگھڑا ، فتنہ و فساد.

قِصَّہ مُخْتَصَر

القصّہ، المختصر، خلاصہ یہ کہ

قِصَّہ چھیڑْنا

کسی بات کا ذکر شروی کرنا ، کسی امر کا تذکرہ کرنا.

قِصَّہ چِھڑْنا

کسی بات کا ذکر شروع ہونا ، کسی امر کا تذکرہ ہونا.

قِصَّہ دَراز ہونا

معاملے کا طول پکڑنا ، بات کا طویل ہونا ، طوالت واقع ہونا.

قِصَّہ میں پَڑْنا

جھگڑے میں مبتلا ہونا.

قِصَّہ گَھڑ لینا

جھوٹا قصّہ بنانا ، بے بنیاد کہانی بنانا.

قِصَّہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا

قِصَّہ کَھڑا ہونا

فساد برپا ہونا ، جھگڑا اُٹھنا .

قِصَّہ کَھڑا کَرْنا

جھگڑا اٹھانا ، فساد پربا کرنا .

قِصَّہ باندْھنا

فتنہ اٹھانا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

قِصَّہ ناندْھنا

جھگڑا کھڑا کرنا ، فتنہ برپا کرنا .

قِصَّہ راندْھنا

دُکھڑا رونا .

قِصَّہ اَدا ہونا

جھگڑا ختم ہونا.

قَصّاب شِکَن

کُشتی کے ایک دان٘و کا نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone