تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بھاری کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- فربہ، موٹا، جسامت والا
- قابل ترجیح، فائق، برتر، غالب
- قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
- ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
- ثقیل، دیر ہضم
- گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
- اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
- اعلیٰ، عمدہ، اچھا
- امیر، دولت مند
- اہم، عزیز، پسندیدہ
- باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
- بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
- بہت زیادہ
- تھکن سے چور
- دراز، لمبا، موٹا
- زوردار، قوی، طاقتور
- زیادہ حجم کی آواز
- سخت، ٹھوس، کڑا
- شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
- عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
- علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
- گراں، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
- کم سننے والا
- کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
- (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
- (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
- (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
- بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
- منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
- اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
- بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
- بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
- خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
- دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
- قلی، مزدور، کُہار
- مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
- موٹی (آواز)
- وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
شعر
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
میں نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
Urdu meaning of bhaarii
- Roman
- Urdu
- farba, moTaa, jasaamat vaala
- kaabil-e-tarjiih, faa.iq, bartar, Gaalib
- qiimtii, beshabha, ba.Dhiyaa
- maandaa, sust, aahista, maddham
- skel, der hazam
- ghamsaan, khuunrez, Khaufnaak, hangaamaa Khez
- aziiyat naak, musiibatnaak, jis ka kaaTnaa ya guzaarnaa dushvaar ho
- aalaa, umdaa, achchhaa
- amiir, daulatmand
- aham, aziiz, pasandiidaa
- baavaqaar, burdbaar, sanjiidaa, baaraunak
- bala kii guzargaah, aasiib zada
- bahut zyaadaa
- thakan se chuur
- daraaz, lambaa, moTaa
- zordaar, qavii, taaqatvar
- zyaadaa hujam kii aavaaz
- saKht, Thos, ka.Daa
- shadiid, gahre asaraat rakhne vaala, jis ka mudaava mushkil ho, jis par qaabuu paana dushvaar ho
- aziim-ul-jussa, hujam me.n ba.Daa
- aliil, Gair sehat mand, kisii dard ya takliif se mutaassir
- giraan, duubhar, naagavaar, shauk, takliifdeh, bas se baahar, naaqaabil-e-bardaasht bojh, naapsand, naaqaabil-e-qabuul
- kam sunne vaala
- kaThin, dushvaar, mushkil, jis ka hal takmiil ya anjaam aasaan na ho
- (muusiiqii) le ya aavaaz ke dabne ya phailne kii kaifiiyat
- (kap.Daa) jis par ka.Daa.ii Tankaa.ii vaGaira ka kaam ho ya goTaa Thappaa vaGaira laga ho
- (khaanaa) jis me.n ghii aur masaale zyaadaa huu.n, murGan
- ba.Daa, kabiir, aziim (kaifiiyat-o-shaan men), kasiir (taadaad me.n
- manhuus, na masu.ud, badayuman, naasaazgaar, na muvaafiq
- udaas, Gamgiin, mahzuun, pazmurdaa, mutaassir, afsurdaadil ke li.e mustaamal
- bojhal, mutvarrim, suujii hu.ii, bharabhraa.ii hu.ii, (aa.nkho.n ke li.e mustaamal
- bhaddii, karKhat, naagavaar, giraa.n guzarne vaalii (aavaaz
- Kharaab ya syaahii maa.il (rang
- dushvaar guzaar, jis ka tai honaa mushkil ho (manzil ke saath mustaamal
- qulii, mazduur, kuhaar
- mubaalGe ke li.e (ba.Daa/ba.Dii ke saath
- moTii (aavaaz
- vaznii, bojhal (jis ka uThaanaa mushkil ho
English meaning of bhaarii
भारी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
- अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
- बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
- जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
- कठिन।
संज्ञा, पुल्लिंग
- सिंह
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = भाँवर
بھاری کے مترادفات
بھاری کے متضادات
بھاری کے قافیہ الفاظ
بھاری کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خُشُوع
کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)
خُشُوع خُضُوع کا فَرْق
۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔
خوش اَوْقات
جس کا وقت باعزت طریقہ سے گزرے، وہ شخص جس کے شب و روز ہے فکری کے ساتھ پُر لطف اور خوش گوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بد حال کے معنوں میں مستعمل
سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش
بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .
مَیں خوش میرا خُدا خوش
کسی بات کی منظوری یا حالات سے مطمئن ہونے پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے، میں خوشی کے ساتھ اجازت دیتا ہوں، میری عین خوشی ہے، میں ہر طرح راضی ہوں، میں صدق دل سے منظور کرتاہوں
چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی لَڑکا خُوش نَہ ہُوا
اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.
صَدائے دُہل اَز دُور خوش اَسْت
رک : دُور کے ڈھول سہانے ، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں غائب کی ایسی تعریف کی جائے جو در حقیقت ایسی تعریف کے قابل نہ ہو.
پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ
بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے
مُزدُور خوش دِل کُنَد کارِ بیش
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو اپنی محنت کے معاوضے کی طرف سے مطمئن ہو وہ زیادہ کام کرتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaG
बाग़
.باغ
garden, cluster of trees, plantation
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast vaar kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Jo koi suragh malika ka lavega hazar ashrafi aur khilat (robe of honour) inam pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, courier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بھاری)
بھاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔