تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشُونَت" کے متعقلہ نتائج

خُشُونَت

کھردرا پن

خُشُونَت پَسَنْد

تند مزاج، بر وقت غُصّہ اور خفگی کرنے والا، دُرشتی کو پسند کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُشُونَت کے معانیدیکھیے

خُشُونَت

KHushuunatख़ुशूनत

اصل: عربی

وزن : 122

Roman

خُشُونَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھردرا پن
  • ناہموار، پتھریلی
  • موسم کے اثر سے جلد کی سختی
  • غصہ، خفگی، ناراضگی، کھراپن
  • فطری طور پر طبیعت کی سختی، درشتی
  • (مجازاََ) خوشامد‏، درآمد، چاپلوسی، کاسہ لیسی
  • ویرانہ پسندی
  • ہٹ دھرمی‏، احساس برتری
  • تند مزاجی، بغض
  • نفرت، شدت، تیزی
  • تکلیف، زحمت، پریشانی
  • رعونت، غرور، برتری‏، انتقام
  • حلق کی خشکی، بیماری کے سبب حلق میں خشکی ہو جانا‏، کھردرا پن

Urdu meaning of KHushuunat

Roman

  • khurdaraa pan
  • naahamvaar, pathriilii
  • mausam ke asar se jald kii saKhtii
  • Gussaa, Khafgii, naaraazgii, kharaapan
  • fitrii taur par tabiiyat kii saKhtii, durushtii
  • (mujaazaa) Khushaamad, daraamad, chaapluusii, kaasaalesii
  • viiraana pasandii
  • hiT dharmii, ehsaas bartarii
  • tund mizaajii, buGaz
  • nafrat, shiddat, tezii
  • takliif, zahmat, pareshaanii
  • raavNat, Garuur, bartarii, intiqaam
  • halaq kii Khushkii, biimaarii ke sabab halaq me.n Khushkii ho jaana, khurdaraa pan

English meaning of KHushuunat

Noun, Feminine

  • severity, harshness
  • roughness, fierceness
  • indignation, cruelty
  • (figuratively) flattery
  • disdain, anger, rigidness
  • animosity
  • stubbornness, asperity

ख़ुशूनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुरदरापन, खुरखुरापन, अक्खड़पन, रूखापन, बदमिज़ाजी, मौसम के असर से त्वचा का कठोर होना, ग़ुस्सा, नाराज़गी, तकलीफ़, परेशानी, हटधर्मी, अक्खड़पन, रूखापन, बदमिज़ाजी, चापलूसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُونَت

کھردرا پن

خُشُونَت پَسَنْد

تند مزاج، بر وقت غُصّہ اور خفگی کرنے والا، دُرشتی کو پسند کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُشُونَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُشُونَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone