تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

دَنْکا

اناج کا دانہ، ٹکڑا، دانہ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنکا بَجوانا

ڈنکا بجنا کا تعدیہ

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنکَہ بَجانا

رک : ڈن٘کا بجانا .

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

دَینِکی

روزانہ اُجرت ، ایک دن کی مزدوری.

دَناکا

رک : دنَاٹا ، دَن کی آواز.

ڈنِ٘کی

چھوٹی کشتی، ڈونگا

ڈانکُو

(عو) ڈاکو

ڈانکی

پیٹو ، بہت کھانے والا ؛ غول بیابانی

ڈانکا

ڈاکا ، مُسَلَح افراد کا مُنَظَّم حملہ

دُنْکی

ایک ہتھیار .

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

ڈَنکی

ڈنکیلا

ڈِنکی

خوبصوت ، خُوشنما.

دِین کا

مذہبی ، دینی ، مذہب کا ، مذہب کے متعلق.

ڈانکَہ

ٹانْکَہ ، جھول

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

دُونکا

ڈونگا، گہرا، عمیق

دونکی

دھونکنی Bellows

دَونکا

گھاس کی ایک قسم

ڈانڑا

کسرتی ، قوی

دینڑا

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

ڈَنکار

(مجازاً) چیخ، غصہ کی آواز.

ڈھول ڈَنکا

رک : ڈھول ڈھمکا.

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

سَت روزَہ ڈَنکا

(مرغ بازی) مرغ لڑانے کو پالی میں لانے کے لیے سات روز کی مبعاد

فَتْح کا ڈَنکا

لڑائی فتح کرنے کے بعد نقارہ بجاتے ہیں ، جیتنے یا فیروز مند ہونے کی نوبت بجانا ، خوشی کے نقارے بجانا

نام کا ڈَنکا بَجانا

نام کو شہرت دینا ، نیک نام کرنا ، چرچا کرنا ۔

نام کا ڈَنکا بَجنا

کُوچ کا ڈَنکا بَجْنا

روانگی کا اعلان ہونا ؛ خاتمے کا اعلان ہونا .

نَوبَت کا ڈَنکا ہونا

نقارہ بجنا، شہرہ ہونا، اعلان ہونا

ڈَنکے بَجْنا

ڈنکے بجنا

ڈَنکے کی چوٹ پَر

کھلم کھلا، علی الاعلان

آٹھوں پہر کال کا ڈنکا سر پر بجتا ہے

موت ہر وقت سر پر کھڑی ہے

ڈَنکَہ بَجْنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنکے کی چوٹ کَہنا

نَوبَت کا ڈَن٘کا

نوبت کی آواز نیز نوبت بجانے کا بڑا نقارہ

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

دانہ دُنکا

گرے پڑے دانے یعنی غلہ، وہ اناج جو کسی وجہ سے بچ جائے اور ادھر ادھر پڑا رہ جائے

دانا دُن٘کا

رک : دانہ دُنکا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone