تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِین کا" کے متعقلہ نتائج

دِین کا

مذہبی ، دینی ، مذہب کا ، مذہب کے متعلق.

دِین کا نَہ دُنیا کا

good-for-nothing, neither religious nor worldly-wise

دِین کا رَکْھنا نہ دُنْیا کا

کہیں کا نہ رکھنا، تباہ کر دینا ، اجاڑ دینا.

دِین کا دَین

مذہب کی رُو سے عائدِ فرائض.

دِین کا ساتھ دینا

مذہب کی بچ کرنا، مذہب کے لیے لڑنا.

دِین کا جَھںْڈا گاڑْنا

مراد : مذہبِ اسلام قائم کرنا.

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

اِلٰہ دِین کا چَراغ

الف لیلہ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا ، (مجازاً) عقل و فہم یا دستور سے بالا تر کام یا بات.

دِین و دُنیا کا فائِدہ ہونا

دنیا بھی بننا اور عقبیٰ بھی سنور جانا.

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

دِین و اِیمان کا سَودا کَرْنا

مذہب کے بدلے کچھ لینا ، دین فروشی کرنا.

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِین کا کے معانیدیکھیے

دِین کا

diin kaaदीन का

  • Roman
  • Urdu

دِین کا کے اردو معانی

صفت

  • مذہبی ، دینی ، مذہب کا ، مذہب کے متعلق.

Urdu meaning of diin kaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazahbii, diinii, mazhab ka, mazhab ke mutaalliq

दीन का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धार्मिक, दीनी, मज़हब का, धर्म से सम्बंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِین کا

مذہبی ، دینی ، مذہب کا ، مذہب کے متعلق.

دِین کا نَہ دُنیا کا

good-for-nothing, neither religious nor worldly-wise

دِین کا رَکْھنا نہ دُنْیا کا

کہیں کا نہ رکھنا، تباہ کر دینا ، اجاڑ دینا.

دِین کا دَین

مذہب کی رُو سے عائدِ فرائض.

دِین کا ساتھ دینا

مذہب کی بچ کرنا، مذہب کے لیے لڑنا.

دِین کا جَھںْڈا گاڑْنا

مراد : مذہبِ اسلام قائم کرنا.

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

اِلٰہ دِین کا چَراغ

الف لیلہ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا ، (مجازاً) عقل و فہم یا دستور سے بالا تر کام یا بات.

دِین و دُنیا کا فائِدہ ہونا

دنیا بھی بننا اور عقبیٰ بھی سنور جانا.

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

دِین و اِیمان کا سَودا کَرْنا

مذہب کے بدلے کچھ لینا ، دین فروشی کرنا.

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِین کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِین کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone