تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

نازُک

دبلا پتلا ، ورق سا ، ہلکا ، کم وزن

نازُکی

۱۔ نرم و لطیف ہونے کی حالت ، نازک پن ، نزاکت ، لطافت ، نفاست ، نرماہٹ ، ملائمت ۔

نازُک تَر

نسبتا ً زیادہ نازک

نازُکاں

نازک (رک) کی جمع ۔

نازُک کام

باریک کام ؛ ناپائدار کام

نازُک بات

لطیف بات، اہم معاملہ، گھمبیر اور خطرناک بات

نازُک اَدا

معشوقوں کی تعریف میں مستعمل، نازک اندام

نازُک طَبْع

نازک طبع، نازک دماغ، تنک مزاج، چڑچڑا، زود رنج

نازُک موڑ

نازک مرحلہ ۔

نازُک لَہر

دھان پان سا ، نہایت کمزور اور ُدبلا پتلا ، چھریرے جسم کا ۔

نازُک فام

چھریرے جسم کا ، دُبلا پتلا ؛ مراد : نازک اندام ، محبوب ، معشوق ۔

نازک انداز

معشوقوں کی تعریف میں استعمال ہوتے ہیں

نازُک وَقت

نازک زمانہ، بُرا وقت، مصیبت کی گھڑی، مصیبت کا وقت، امتحان کا وقت، خطرے کا وقت، جان جوکھوں کا وقت

نازُک دِلی

نازک دل ہونے کی حالت ، دل کی کمزوری ؛ شدت ِاحساس ، اثر پذیری ۔

نازُک فَرق

بہت معمولی فرق، لطیف تفاوت

نازُک دَست

جس کے کام میں نزاکت اور باریکی ہو ، نفیس کام کرنے والا ، سلیقہ شعار ۔

نازُک بَدَن

(مجازاً) معشوق

نازُک جَگَہ

بدن کا وہ مقام یا عضو جس پر چوٹ لگنے سے آدمی مر جائے نیز وہ مقام جہاں جان کا اندیشہ ہو

نازُک قَلَم

جس کی تحریر میں لطافت ہو ، لطیف رقم ۔

نازُک مَقام

رک : نازک مرحلہ ۔

نازُک مِزاج

نازک طبع، نازک دماغ، تنک مزاج، چڑچڑا، زود رنج

نازُک کَلام

خوش گفتار ، نکتہ سنج ۔

نازُک دِماغ

چڑچڑے مزاج کا، مغرور، گھمنڈی، بدمزاج، چڑچڑا، تیز مزاج

نازُک مِیان

پتلی کمر والا ، نازک کمر ۔

نازُک تَرِین

نہایت نازک، سب سے زیادہ نازک، بہت ہی پیچیدہ یا خطرناک

نازُک زَمانَہ

برا وقت، مصیبت کی گھڑی، خطرے کا وقت، ناموافق حالات، نازک وقت

نازُک خَیال

عمدہ خیالات والا، عالی خیال، جس کے خیالات عمدہ ہوں، باریک اور دقیق باتیں لکھنے والا

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

نازُک بَیانی

گفتگو میں نازک یا دقیق الفاظ کا استعمال ، بیان کی نزاکت ، بیان کا حسن ۔

نازُک مَسئَلہ

مشکل امر، دقیق مسئلہ، مشکل مقام، دشوار معاملہ

نازُک خِرام

نزاکت سے چلنے والا ، اِٹھلا اِٹھلا کر چلنے والا ۔

نازُک کَلامی

خوش گفتاری ، نکتہ سنجی

نازُک بَدَنی

نازک اندامی، بدن کی نزاکت، جسم کا چھریرا پنِ، محبوب

نازُک خَیالی

نازک خیال ہونے کی حالت، باریک باتوں تک پہنچنے کا عمل، عالی خیال ہونا، دقیقہ رسی، دقیق باتیں لکھنا

نازُک مَسائِل

رک : نازک مسئلہ جس کی یہ جمع ہے ۔

نازُک مِزاجی

نازک مزاج ہونے کی کیفیت، تنک مزاج ہونا، چڑچڑاپن

نازُک خِرامی

نزاکت کی چال ، اِٹھلا اِٹھلا کے چلنا ؛ مراد : محبوب کی خوش ادائی ۔

نازُک دِماغی

نازک دماغ ہونے کی حالت، بدمزاجی، چڑچڑاپن، تنک مزاجی

نازُک اَندامی

نازک اندام ہونے کی حالت، نزاکتِ جسمی، دُبلا پتلا ہونا، محبوبیت، معشوقیت

نازُک مُعامَلَہ

گمھبیر معاملہ، مشکل امر، ٹیڑھی بات، خطرناک معاملہ

نازُک لَہر ، پادے زَہر

دُبلے پتلے آدمی کی بسیار خوری کے موقعے پر بولتے ہیں

دِلِ نازُک

ایسا دل جو سختی کو برداشت نہ کر سکے

لَبِ نازُک

نازک ہونٹ

طَبْعِ نازُک

طبیعت کی نازکی، تنک مزاجی

شاخِ نازُک

کمزَور ٹہنی، (کنایۃَّ) کمزور سہارا، ناقابل اعتماد سہارا

صِنْفِ نازُک

عورت، عورتوں کا طبقہ

زَمانَہ نازُک ہے

زمانے کی حالت خراب ہے، احتیاط رکھنی چاہیے

نَرْم و نازُک

سہل، آسان؛ (مجازاً) پیار بھرا (کلام بات وغیرہ)

زَمانَہ نازُک ہونا

حالات خراب ہونا، حالات مخدوش ہونا، حالات کا پُر خطر ہونا

وَقت نازُک ہونا

۔(فارسی میں۔ وقت فلاں نازک ست۔بمعنی بہت کم فرصت رکھتا ہے)۱۔زمانہ ایسا ہونا جس میں احتیاط کرنا چاہیے۔ ایسا وقت ہونا جس میں حالت قابل اطمینان ہو۔

مِزاج نازُک ہونا

نازک دماغی ہونا ، ذرا ذرا سی بات کا برا منانا ، مزاج میں نزاکت ہونا ، ذرا ذرا سی بات میں دل کو ٹھیس پہنچنا ۔

مُقَدَّمَہ نازُک ہونا

وہ معاملہ جس میں نزاکت ہو ، بہت اہم مقدمہ ہونا ۔

مَوقَع نازُک ہونا

مشکل اور پیچیدہ وقت یا مرحلہ درپیش ہونا، وہ وقت ہونا جہاں بات بگڑنے کا خطرہ ہو

مُعامَلَہ نازُک ہونا

مسئلہ پیچیدہ ہونا ، بات یا امر کا مشکل ہونا ۔

حالَت نازُک ہو جانا

واقعات و معاملات میں حالت کا خراب ہو جانا ، جسمانی صحت کا بہت بگڑ جانا ، حالت بگڑنا .

پُھول پان سے نازُک ہونا

بہت نازک ہونا، نازک بدن ہونا

عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے

مقدمہ بازی بڑی ٹیڑھی کھیر ہے، مقدمہ بازی میں نقصان ہی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone