تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھانڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھانڈ کے معانیدیکھیے
بھانڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا
- بد زبان، پھکڑ
- پیٹ کا ہلکا، جو راز کو مخفی نہ رکھ سکے
- برتن، ہانڈی
- سامان تجارت، سودا گری کا مال، جنس، سودا، اثاثہ، اصل پونجی
- وجود، خیال
- اوزار، آلہ
- موسیقی کا آلہ، باجا
- تیل وغیرہ رکھنے کا کپا
English meaning of bhaa.nD
Noun, Masculine
- street jester, actor, buffoon, mimic
- babbler
- vessel
- goods, commodities, stock
भाँड के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उपहासक, विदूषक, जोकर, मसख़रा, ठिठोलिया, नक़्क़ाल, मसख़रेपन से दूसरों को हँसाने वाला, मिमिक्री और कामेडी करने वाला कलाकार
- पेट का हलका, जो रहस्य को गुप्त न रख सके
- अभद्र या अशिष्ट भाषी, बदज़बान, फक्कड़
- पात्र, बरतन
- मूलधन, पूँजी, व्यापारिक माल, दुकान का माल या समान, वस्तु, सौदा
- अस्तित्व, वजूद, विचार, कल्पना, ख़याल
- उपकरण और औज़ार
- तेल आदि रखने का कुप्पा
- वाद्ययंत्र, बाजा
بھانڈ کے قافیہ الفاظ
بھانڈ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھانڈ)
بھانڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔