تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعائِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

دُعائِیَّہ

دعا کے انداز میں، بطورِ دعا، دعا کے طور پر

دُعائِیَّہ اِجْتِماع

عِبادت کے لیے جمع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعائِیَّہ کے معانیدیکھیے

دُعائِیَّہ

du'aa.iyaaदु'आइया

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

دُعائِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • دعا کے انداز میں، بطورِ دعا، دعا کے طور پر
  • وہ کلام یا کلمات جن میں دعائیں شامل ہوں‏، اَللّھُمََ: عربی زبان کا ایک دعائیہ کلمہ، اس کا استعمال زمانۂ قبل اسلام سے عرب میں رائج ہے
  • اشعار یا عبارت کا وہ حصہ جو نیک تمنّاؤں کے اظہار کے لیے مخصوص ہو
  • مضمون، درخواست، عرضی

Urdu meaning of du'aa.iyaa

  • Roman
  • Urdu

  • du.a ke andaaz men, bataur-e-du.a, du.a ke taur par
  • vo kalaam ya kalimaat jin me.n du.aae.n shaamil huu.n, allahাumah arbii zabaan ka ek du.aaiyaa kalima, is ka istimaal zamaana-e-qabal islaam se arab me.n raa.ij hai
  • ashaar ya ibaarat ka vo hissaa jo nek tamannaa.o.n ke izhaar ke li.e maKhsuus ho
  • mazmuun, darKhaast, arzii

English meaning of du'aa.iyaa

Adjective

  • benedictory
  • expressing wish
  • benediction

दु'आइया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अशआर या इबारत का वो हिस्सा जो नेक तमन्नाओं के इज़हार के लिए मख़सूस हो
  • वो कलाम या कलिमात जिन में दुआएं शामिल हूँ. अललह्াुम : अरबी ज़बान का एक दुआइया कलिमा, इस का इस्तिमाल ज़माना-ए-क़बल-ए-इस्लाम से अरब में राइज है
  • दुआ के अंदाज़ में, बतौर-ए-दुआ, दुआ के तौर पर
  • मज़मून, दरख़ास्त, अर्ज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُعائِیَّہ

دعا کے انداز میں، بطورِ دعا، دعا کے طور پر

دُعائِیَّہ اِجْتِماع

عِبادت کے لیے جمع ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعائِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعائِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone