تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانڈ" کے متعقلہ نتائج

کھانڈ

گڑ کی شکر، بُورا، کچّی شکر نیز شکر، ایسی چینی جو کم صاف ہونے کی وجہ سے سرخ رنگ کی ہو

کھانڈْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کُچلنا، رون٘دنا، پائمال کرنا

کھانڈ کے کِھلَونے

(دہلی) گاجروں کے بیچنے والے گاجروں کو کہتے ہیں .

کھانڈ کی روٹی جَہاں توڑو وہاں مِیٹھی

اچھی چیز ہر جگہ سے اچھی ہوتی ہے، اچھی چیز کا ہر جُز اچھا ہوتا ہے

کھانڈا

۱. تلوار کی ایک قسم جو سیدھی اور دو رُخی ہوتی ہے ، اس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے .

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

کھانڈی

چھوٹا ”کھان٘ڈا“ ، ایک وضع کی تلوار .

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

کھانڈ سال

کھانڈ کا کارخانہ .

کھانڈ سازی

کھانڈ بنانے والا

کھانڈ ساری

کھانڈ بنانے کا پیشہ یا عمل ، کھانڈ بنانے والا .

کھانڈ گلانا

کھانڈ کو ابال کر سخت کرنا

کھانڈے کی دھار پَر چَلْنا

بہت ہی ہوشیاری سے اور دیکھ بھال کر چلنا ، خطرناک مقام پر جانا ، بے غرض اور بے لگاؤ ہونا .

کھانڈا بَجنا

تلوار چلنا، شمشیر زنی ہونا

کھانڈ کھاری کا ایک بھاؤ ہے

سخت بدانتظامی کے موقع پر کہتے ہیں ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا .

کھانڈ کھونڈے گا سو کھانڈ کھائیگا

جو محنت کریگا سو مزے اڑائیگا

کھانڈ کی دھار پر چلنا

خطرناک کام کرنا

کھانْڈ کا کِھلَونا

A sugar toy.

کھانْڈی کی دھار پَر چَلْنا

۔ خطرناک مقام پر جانا۔ بے غرض اور بے لگاؤ ہونا۔

کھانْڈا باجے رَن پَڑے اَور دانْتا باجے گَھر پَڑے

تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے

کَچّی کھانڈ

کوری کھان٘ڈ ، کچی شکر ؛ بُورا ؛ کھانڈ

مِیجاں کھانڈ

کچی کھانڈ، بیگمات اسے میزان کھانڈ کہتی ہیں

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

کوری کھانڈ

وہ شکر جو صاف نہ کی گئی ہو ، کچی کھانڈ ، کچی شکر .

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

دُودھ کی کھانْڈ

(طب) وہ شکر جو دودھ کو پھاڑنے کے بعد اس کے بچے ہوئے پانی کو خشک کرنے سے حاصلِ ہوتی ہے.

گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانڈ کے معانیدیکھیے

کھانڈ

khaa.nDख़ाँड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھانڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گڑ کی شکر، بُورا، کچّی شکر نیز شکر، ایسی چینی جو کم صاف ہونے کی وجہ سے سرخ رنگ کی ہو
  • نالی جو کنویں سے کھیت تک جاتی ہے

Urdu meaning of khaa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • ga.D kii shukr, buu.oraa, kachchii shukr niiz shukr, a.isii chiinii jo kam saaf hone kii vajah se surKh rang kii ho
  • naalii jo ku.nve.n se khet tak jaatii hai

English meaning of khaa.nD

Noun, Feminine

  • coarse or unrefined sugar, muscovado
  • the drain that goes from the well to the field

ख़ाँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाली जो कुँवें से खेत तक जाती है
  • खाँड़ से बनी चीज़, गुड़ की चीनी, कच्ची चीनी, ऐसी चीनी जो कम साफ होने के कारण बहुत सफेद न हो, बल्कि कुछ लाल रंग की हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھانڈ

گڑ کی شکر، بُورا، کچّی شکر نیز شکر، ایسی چینی جو کم صاف ہونے کی وجہ سے سرخ رنگ کی ہو

کھانڈْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کُچلنا، رون٘دنا، پائمال کرنا

کھانڈ کے کِھلَونے

(دہلی) گاجروں کے بیچنے والے گاجروں کو کہتے ہیں .

کھانڈ کی روٹی جَہاں توڑو وہاں مِیٹھی

اچھی چیز ہر جگہ سے اچھی ہوتی ہے، اچھی چیز کا ہر جُز اچھا ہوتا ہے

کھانڈا

۱. تلوار کی ایک قسم جو سیدھی اور دو رُخی ہوتی ہے ، اس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے .

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

کھانڈی

چھوٹا ”کھان٘ڈا“ ، ایک وضع کی تلوار .

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

کھانڈ سال

کھانڈ کا کارخانہ .

کھانڈ سازی

کھانڈ بنانے والا

کھانڈ ساری

کھانڈ بنانے کا پیشہ یا عمل ، کھانڈ بنانے والا .

کھانڈ گلانا

کھانڈ کو ابال کر سخت کرنا

کھانڈے کی دھار پَر چَلْنا

بہت ہی ہوشیاری سے اور دیکھ بھال کر چلنا ، خطرناک مقام پر جانا ، بے غرض اور بے لگاؤ ہونا .

کھانڈا بَجنا

تلوار چلنا، شمشیر زنی ہونا

کھانڈ کھاری کا ایک بھاؤ ہے

سخت بدانتظامی کے موقع پر کہتے ہیں ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا .

کھانڈ کھونڈے گا سو کھانڈ کھائیگا

جو محنت کریگا سو مزے اڑائیگا

کھانڈ کی دھار پر چلنا

خطرناک کام کرنا

کھانْڈ کا کِھلَونا

A sugar toy.

کھانْڈی کی دھار پَر چَلْنا

۔ خطرناک مقام پر جانا۔ بے غرض اور بے لگاؤ ہونا۔

کھانْڈا باجے رَن پَڑے اَور دانْتا باجے گَھر پَڑے

تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے

کَچّی کھانڈ

کوری کھان٘ڈ ، کچی شکر ؛ بُورا ؛ کھانڈ

مِیجاں کھانڈ

کچی کھانڈ، بیگمات اسے میزان کھانڈ کہتی ہیں

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

کوری کھانڈ

وہ شکر جو صاف نہ کی گئی ہو ، کچی کھانڈ ، کچی شکر .

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

دُودھ کی کھانْڈ

(طب) وہ شکر جو دودھ کو پھاڑنے کے بعد اس کے بچے ہوئے پانی کو خشک کرنے سے حاصلِ ہوتی ہے.

گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone