تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگ کے معانیدیکھیے

بھاگ

bhaagभाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ریاضی موسیقی

بھاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) بِہاگ
  • نصیب، قسمت، بخت
  • اور، طرف، سمت
  • بھور، صبح، سحر
  • اچھا نصیب، بخت خوب، خوش قسمتی، اقبال
  • مانگ، پیشانی، ماتھا
  • روپیہ کا آدھا، اَٹھنّی
  • (ریاضی) تقسیم، تقسیم کا عمل یا قاعدہ
  • حصہ، بخرہ، ورثہ
  • لگان، مزروعہ آراضی کا کرایہ، زرعی پیداوار کا محصول
  • خوشی، مسرت

فعل، مؤنث

  • بھاگنا کا اسم کیفیت تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of bhaag

Noun, Masculine

Verb, Feminine

भाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ के कई खंडों, टुकड़ों या विभागों में से हर एक हिस्सा। (पाट) जैसे- पस्तक का पहला और दूसरा भाग छप गया है, तीसरा और चौथा अभी छपना बाकी है।
  • किसी चीज़ की किसी ओर या दिशा का अंश या पार्श्व। जैसे-(क) मकान का अगला भाग।
  • किसी चीज़ का चोथाई हिस्सा
  • तकसीम (डीविज़न),विभाजन; शेयर
  • जगह, स्थान, तकदीर, भाग्य, नसीब
  • हिस्सा;अंश;खंड, बँटवारा
  • (गणित) किसी संख्या को कई अंशों में बाँटने की क्रिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone