تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگ کے معانیدیکھیے
بھاگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (موسیقی) بِہاگ
- نصیب، قسمت، بخت
- اور، طرف، سمت
- بھور، صبح، سحر
- اچھا نصیب، بخت خوب، خوش قسمتی، اقبال
- مانگ، پیشانی، ماتھا
- روپیہ کا آدھا، اَٹھنّی
- (ریاضی) تقسیم، تقسیم کا عمل یا قاعدہ
- حصہ، بخرہ، ورثہ
- لگان، مزروعہ آراضی کا کرایہ، زرعی پیداوار کا محصول
- خوشی، مسرت
فعل، مؤنث
- بھاگنا کا اسم کیفیت تراکیب میں مستعمل
شعر
ہر ایک رات کہیں دور بھاگ جاتا ہوں
ہر ایک صبح کوئی مجھ کو کھینچ لاتا ہے
اے خزاں بھاگ جا چمن سے شتاب
ورنہ فوج بہار آوے ہے
رکھو دیر و حرم کو اب مقفل
کئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
English meaning of bhaag
भाग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज़ के कई खंडों, टुकड़ों या विभागों में से हर एक हिस्सा। (पाट) जैसे- पस्तक का पहला और दूसरा भाग छप गया है, तीसरा और चौथा अभी छपना बाकी है।
- किसी चीज़ की किसी ओर या दिशा का अंश या पार्श्व। जैसे-(क) मकान का अगला भाग।
- किसी चीज़ का चोथाई हिस्सा
- तकसीम (डीविज़न),विभाजन; शेयर
- जगह, स्थान, तकदीर, भाग्य, नसीब
- हिस्सा;अंश;खंड, बँटवारा
- (गणित) किसी संख्या को कई अंशों में बाँटने की क्रिया।
بھاگ کے مترادفات
بھاگ کے متضادات
بھاگ سے متعلق محاورے
بھاگ کے قافیہ الفاظ
بھاگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاگ)
بھاگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔