تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beaker" کے متعقلہ نتائج

beaker

لمبا ، سیدھا عموماً پلاسٹک کا ، گلاس نما پینے کا ظرف.

beaked

چُونچ دار

باقِر

شگافتہ کرنے والا، بال کی کھال نکالنے والا، محقق

باکَر خانی

با قر خانی کا عوامی تلفظ

باقَر خانی

ایک قسم کی کرکری پرت دار پتلی اور روغنی ٹکیا (میدے، گھی، دودھ سے تیار کی جاتی ہے)

باکِرَہ

دو شیزہ، جسے مرد نے نہ چھوا ہو

بِیکَراں

بَکْر

فرضی نام کوی یا کسی کے معنی میں (عموما زید سے ساتھ مستعمل)

بُکُور

(لفظاََ) سحر خیزی

بوکَر

بکرے بکری سے مشابہ ہر جانور کا نر جیسے نیل گاے کا بوکرا ، سانبھر کا بوکرا

بِکار

تغیر تبدل شکل یا خاصیت بدلنے کی کیفیت برائی کی طرف تعمیر؛ گھبراہٹ مرض ؛ ابتری خرابی بگاڑ؛ بربادی

بَکَر

بکرا

بِکْر

دوشیزہ، کنْواری

بُکار

biker

سائیکل سوار، خصوصاً موٹر سائیکل کا۔.

baker

نان بائی

بَکَّر

(قندسازی) تاربند قوام جس کی بیڑی جم جاءے یعنی جس چیز پر شکر چڑھائی جاءے اس پر ایک غالاف سا بن جائے۔

بَقَر

گائے، بیل

بَکار

کھڑی فصل کا تخمینہ یا اس کی قیمت جوآنْکنے والا زبان لگائے

با کار

بے کار

نکما، ناکارہ، ناقص، خراب، بے روزگار، معطل، خالی، فضول، غیر مستعمل

بَقّار

مویشی کا سوداگر

بوکَڑ

بکرا۔

با قَرِینَہ

ڈھنگ کا

بِڑَر

(سواری) بیل گاڑی کے بم کا توازن قائم رکھنے والا ناریل یا سوت کی موٹی رسی کا بند جو بم کو گاڑی کے پچھلے حصے کے ساتھ تانے اور کسے ہوئے رکھتا ہے

بُڑار

بے کَراں

ہہت زیادہ، نہایت وسیع، بے کنارہ

عَبْقَر

بھوت اور جنوں وغیرہ کا ایک خیالی شہر

بے قَید

آزاد، خود مختار، بے روک، جو کسی پابندی کو اختیار نہ کرے

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

عَیب کار

برائی کرنے والا.

بانکے دِھیاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال.

بَڑی عِید

بَکْرا پِیڑی

بکرا منڈی

بے کار مباش کچھ کیا کر، کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

baker's dozen

نانبائی کی دَرجَن يَعنی تيرَہ (۱۳)

بِکْر توڑنا

عورت کے ساتھ پہلی دفعہ جماع کرنا، بکارت زائل کرنا

بَکَر قَصّاب

بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

بَکْرا عِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

بَقَر کَشِید

گاے کے گوشت کا نکالا ہوا عرق۔

بَکَر کُود

بکروں کی طرح اچھل کود

بَقَرُ الْوَحْش

ایک زرد رنْگ مائل بسیاہی جنْگلی جانور جو گاے سے مشابہ لیکن منْھ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے ایک قسم کی نیل گاے یا بارہ سنْگھا۔

بِکْر دار

کنْواری، جس کی بکارت زائل نہ ہوئی ہو

بَکَر کُود کرنا

اچھلنا کودنا

بَکَر کُود مچانا

اچھلنا کودنا

بِکْری تَوِلید

وہ پیدائش جو نر و مادہ کی مقداریت کے بغیر واقع ہو

بِکری بَٹّا

روپیہ جو سامان کی فروخت سے حاصل ہوا ہو

بَقرعِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

بِکْر نِگاہ

بَکَر بَکَر کھانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

بَکَر بَکَر چَبانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

بِکْر ٹُوٹنا

ازالۂ بکارت کرنا، کنواری عورت کے ساتھ پہلی مرتبہ ہم بستر ہونا

بیکار بیٹھنا

کچھ کام نہ کرنا، خالی بیٹھے رہنا

بِکْری کَر

وہ خراج جو دست فروش بیچی جانے والی اشیا کی قیمت کے علاوہ خریدنے والے سے وصول کرتا ہے اور اس کے بعد سرکار کو دیتا ہے، فروخت شدہ اشیا پر صارفین سے وصول کیا جانے والا خراج

بِکْری پَتر

بیمنامہ بیچی نامہ

بے کار کو

بلا وجہ ، بلا ضرورت

بَکار آنا

کام میں آنا ، سند ہونا

بِکری خَط

بیع نامہ

بے کار کرنا

بے کار میں

بلا وجہ، بلا سبب

beaker کے لیے اردو الفاظ

beaker

ˈbiː.kər

beaker کے اردو معانی

اسم

  • بیکر
  • چوڑے منھ والا پانی پینے کا بڑا برتن
  • شیشے کا کھلے منھ کا برتن جس میں انڈیلنے کی جگہ بنی ہوتی ہے اور سائنسی تجربات میں عام استعمال ہوتا ہے
  • ایسے برتن کے اندر کی شے

beaker के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बीकर
  • चौड़े मुँह वाला पानी पीने का बड़ा बर्तन
  • शीशे का खुले मुँह का बर्तन जिस में उंडेलने की जगह बनी होती है और साईंसी तजरिबात में 'आम इस्ते'माल होता है
  • ऐसे बर्तन के अंदर की शय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beaker)

نام

ای-میل

تبصرہ

beaker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone