تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"biker" کے متعقلہ نتائج
biker کے لیے اردو الفاظ
biker کے اردو معانی
اسم
- سائیکل سوار، خصوصاً موٹر سائیکل کا
- جو موٹر سائیکل پر سواری کرے
biker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साईकल सवार, ख़ुसूसन मोटर साईकल का
- जो मोटर साईकल पर सवारी करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِکار
تغیر تبدل شکل یا خاصیت بدلنے کی کیفیت برائی کی طرف تعمیر؛ گھبراہٹ مرض ؛ ابتری خرابی بگاڑ؛ بربادی
بَکَّر
(قندسازی) تاربند قوام جس کی بیڑی جم جاءے یعنی جس چیز پر شکر چڑھائی جاءے اس پر ایک غالاف سا بن جائے۔
بَقرعِید
مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار
بَقَرُ الْوَحْش
ایک زرد رنْگ مائل بسیاہی جنْگلی جانور جو گاے سے مشابہ لیکن منْھ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے ایک قسم کی نیل گاے یا بارہ سنْگھا۔
بَکَر بَکَر کھانا
بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)
بَکَر بَکَر چَبانا
بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (biker)
biker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔