تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باقِر" کے متعقلہ نتائج

باقِر

شگافتہ کرنے والا، بال کی کھال نکالنے والا، محقق

اردو، انگلش اور ہندی میں باقِر کے معانیدیکھیے

باقِر

baaqirबाक़िर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

باقِر کے اردو معانی

صفت

  • شگافتہ کرنے والا، بال کی کھال نکالنے والا، محقق
  • رسول (صلعم) کے چھوٹے نواسے امام حسینؑ کے ایک پوتے محمد کا لقب (جو فرقۂ اثنا عشری کے پانْچویں امام ہیں)

شعر

Urdu meaning of baaqir

  • Roman
  • Urdu

  • shagaaftaa karne vaala, baal kii khaal nikaalne vaala, muhaqqiq
  • rasuul (salaam) ke chhoTe navaase imaam hasiinau ke ek pote muhammad ka laqab (jo firqa-e-asnaa ashrii ke paan॒chavii.n imaam hai.n

English meaning of baaqir

Adjective

  • researcher, deeply learned, abounding in riches, knowledge and science
  • a grandson of Imam Husain

बाक़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विद्वान्, मुहक़्क़िक़, शोधक, कोविद, फ़ाज़िल, बाल की खाल निकालने वाला
  • पैग़ंबर मोहम्मद के छोटे नवासे इमाम हुसैन के एक पोते मुहम्मद की उपाधि

باقِر کے قافیہ الفاظ

باقِر کے مرکب الفاظ

باقِر سے متعلق دلچسپ معلومات

باقر عربی میں سوم کے کسرہ کے ساتھ بروزن ’’نادر‘‘ ہے، لیکن اردو میں زیادہ ترسوم مفتوح کے ساتھ بروزن ’’باہر‘‘ بولا جاتا ہے اور وہی مرجح ہے۔ بعض لوگ پانچویں امام حضر ت امام محمد باقر کے نام ’’باقر‘‘ کو، یا اگر ان کا اپنا نام ’’باقر‘‘ ہے تو اپنا نام، سوم کے کسرہ کے ساتھ بروزن ’’نادر‘‘ ادا کرتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص اپنا نام بفتح سوم بولتا ہے تو دوسروں کے لئے مناسب نہیں کہ وہ خواہ مخواہ اس کا نام سوم مکسور کے ساتھ بولیں۔امام عالی مقام کے اسم کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔ بعض لوگ بفتح سوم بولتے ہیں اور بعض لوگ بکسر سوم۔ جو لوگ مع کسر سوم بولتے ہیں، وہ عربی کا اتباع کرتے ہیں، اردو کے روز مرہ کا نہیں۔ علامہ عقیل الغروی کی رائے میں ’’باقَر‘‘ بروزن ’’ساغر‘‘ غلط ہے اور’’باقِر‘‘ بروزن ’’نادر‘‘ ہی ہر موقعے کے لئے درست ہے۔ لیکن استعمال عام وہی ہے جو میں نے درج کیا ہے۔ دیکھئے، باغی ’’بغاوت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باقِر

شگافتہ کرنے والا، بال کی کھال نکالنے والا، محقق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باقِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باقِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone