تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْرا عِید" کے متعقلہ نتائج

بَکْرا عِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْرا عِید کے معانیدیکھیے

بَکْرا عِید

bakraa-'iidबकरा-'ईद

اصل: عربی

دیکھیے: بَقرعِید

موضوعات: بھاشا اسلامیات تیوہار

  • Roman
  • Urdu

بَکْرا عِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

Urdu meaning of bakraa-'iid

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n kii i.id jo dasvii.n zii alahjaa ko manaa.ii jaatii hai aur jis me.n bhii.D, gaay, bikrii vaGaira kii qurbaaniyaa.n hotii hai.n (ye quraan-e-paak ke byaan ki.e hu.e is vaaqe kii yaadgaar hai ki hazrat ibraahiim ne tiin din tak musalsal ye Khaab dekhaa ki vo apne beTe hazrat ismaa.iil ko zabah kararhe hai.n unho.n ne use hukm Khudaavandii samajh kar beTe ko makkaa muazzmaa ke muqaam par zabah karne ke li.e liTaayaa jab chhurii chala chuke to dekhaa ki ismaa.iil sahii-o-saalim hai.n aur ek dumbaa zabah kyaa hu.a pa.Daa hai, bakra i.id, muslmaano.n ka ek tahvaar

English meaning of bakraa-'iid

Noun, Masculine

  • a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)

बकरा-'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों की वह ईद जो अरबी मास ज़ुलहिज्जा की दसवीं तारीख को होती है, जो पैग़म्बर इब्राहीम को अपने पुत्र इस्माईल को बलि देने के स्मृति में मनाया जाता है, जब्कि पैग़म्बर इस्माईल के स्थान पर ईश्वर ने स्वर्ग से एक मेंढा भेज उसको पैग़म्बर इस्माईल से परिवर्तित कर दिया था और उसकी बलि हुई थी

بَکْرا عِید سے متعلق دلچسپ معلومات

بکراعید لفظ ’’بقر عید‘‘ کے تحت فیلن نے ’’بکر اعید‘‘ بھیPopular تلفظ درج کیا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ ’’بقرا عید‘‘ کے قاف کو کاف میں بدل کر بنایا گیا ہو، یا ’’بکر قصاب‘‘ کی طرح ’’بکرید‘‘ بنا ہو، پھر لوگوں نے ’’بکرا‘‘ کی مناسبت سے ’’بکرا عید‘‘ کہنا شروع کر دیا ہو۔اب یہ بہت کم سنائی دیتا ہے۔ دیکھئے، ’’بخرید‘‘؛’’ بقر عید‘‘؛’’بقرید‘‘؛’’ بکرید‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکْرا عِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْرا عِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْرا عِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone