تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے فَصْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے فَصْل کے معانیدیکھیے
بے فَصْل کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بے موسم، بے موقع، بے محل، غیر متوقع، بغیر فاصلہ کے
شعر
اتنے بخیل پیڑ نہ دیکھے تھے آج تک
بے فصل بے ثمر مرے پتھر پلٹ کر آئے
بے فصل کیوں فلک پہ گھٹائیں اٹھیں ہیں آج
بچنا یہ میری آہ کا ظالم دھواں نہ ہو
دھان کے کھیتوں کا سب سونا کس نے چرایا کون کہے
بے موسم بے فصل ابھی تک اس اظہار کی دھرتی ہے
English meaning of be-fasl
Noun, Feminine, Singular
- continuous, without distance, unseasonal, untimely, without harvest
बे-फ़स्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बिना मौसम, बिना समय, असामयिक, बिना दूरी के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے فَصْل)
بے فَصْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔