تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے داغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے داغ کے معانیدیکھیے
بے داغ کے اردو معانی
صفت
- پاک صاف، بے عیب، بے جرم، بے گناہ
شعر
کیفؔ کہاں تک تم خود کو بے داغ رکھو گے
اب تو ساری دنیا کے منہ پر سیاہی ہے
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
English meaning of be-daaG
Adjective
- spotless, without blemish, faultless, unsullied, immaculate
बे-दाग़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے داغ)
بے داغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔