تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ عِشْق کے معانیدیکھیے
بَزْمِ عِشْق کے اردو معانی
- عشق کی محفل، محبت کی مجلس، پیار کی محفل
شعر
چشم جلیؔ نے حسرت جلوہ لیے ہوئے
اشکوں سے بزم عشق سجائی تمام رات
کیوں میں بھی خواب عشق کی قیدی رہوں سدا
اک بار بزم عشق کا مہمان وہ بھی ہو
ہے آفتاب اور مرے دل کا داغ ایک
دیکھا تو بزم عشق میں ہے یہ چراغ ایک
English meaning of bazm-e-'ishq
- assembly of love
बज़्म-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेमसभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ عِشْق)
بَزْمِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔