تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْثے" کے متعقلہ نتائج

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وَرْثے میں پَہُنْچنا

بطور میراث ملنا ، ترکے کے طور پر پانا ۔

وَرْثے میں مِلنا

میراث میں ملنا ؛ ترکے میں حاصل ہونا

وَرْثے میں آنا

۔ترکہ میں آنا حصّے میں آنا۔ مُردے سے حق پہونچنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْثے کے معانیدیکھیے

وَرْثے

varseवर्से

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: وَرَثَہ

اشتقاق: وَرَثَ

وَرْثے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

English meaning of varse

Noun, Masculine, Plural

  • inheritance, heritage, a bequest

वर्से के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वार्सा का बहु., उत्तराधिकारी, वारिस, मृत हो चुके व्यक्ति की घर वाले अर्थात उसकी संतान, जो उसकी जाएदाद और धन-दौलत का असली उत्तराधिकारी हो,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْثے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْثے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words