تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی" کے متعقلہ نتائج

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

پڑوسن کے مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتیاں ٹپکیں گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو بوچھار یہاں بھی آوے گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی کے معانیدیکھیے

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی

pa.Dosan ke ghar mii.nh barsegaa to apnii bhii olatii Tapkegiiपड़ोसन के घर मींह बरसेगा तो अपनी भी ओलती टपकेगी

نیز : پڑوسن کے مینھ برسے گا تو بوچھاڑ یہاں بھی آویں گی, پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتیاں ٹپکیں گی, پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی, پڑوسن کے مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی, پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو بوچھار یہاں بھی آوے گی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی کے اردو معانی

  • ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے
  • ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مال دار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے
  • غیروں کا بہت فائدہ ہوگا تو کچھ نہ کچھ تھوڑا بہت ہم کو بھی ہوگا
  • غیروں کے فائدے سے کچھ اپنا بھی فائدہ ہو ہی جائے گا

Urdu meaning of pa.Dosan ke ghar mii.nh barsegaa to apnii bhii olatii Tapkegii

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se nafaa pahunchtaa hai ya kisii aziiz rishtedaar ke maaldaar hojaane se nafaa ho hii jaataa hai
  • Gairo.n ka bahut faaydaa hogaa to kuchh na kuchh tho.Daa bahut ham ko bhii hogaa
  • Gairo.n ke faayde se kuchh apnaa bhii faa.idaa ho hii jaa.egaa

English meaning of pa.Dosan ke ghar mii.nh barsegaa to apnii bhii olatii Tapkegii

  • when others get some benefit at least a little would come to our way as well, it is nice to see others prosper since it will help us too

पड़ोसन के घर मींह बरसेगा तो अपनी भी ओलती टपकेगी के हिंदी अर्थ

  • पड़ोसी के यहाँ वर्षा होगी तो छिंटे मेरे घर तक भी आएंगी, मालदार के पास रहने से किसी न किसी तरह का लाभ हो ही जाता है, अच्छी संगत पर कहा गया है
  • एक दूसरे से लाभ पहुँचता है या किसी निकट संबंधी या रिश्तेदार के मालदार हो जाने से लाभ हो ही जाता है
  • ग़ैरों का बहुत लाभ पहुँचेता तो कुछ न कुछ थोड़ा बहुत हमको भी होगा
  • अनजानों के लाभ से कुछ अपना भी लाभ हो ही जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

پڑوسن کے مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتیاں ٹپکیں گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو بوچھار یہاں بھی آوے گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone