تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑوں میں مِلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑوں میں مِلْنا کے معانیدیکھیے
بَڑوں میں مِلْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
-
جوان ہونا، عمر زیادہ ہونا
مثال - بیٹی تو بڑیوں میں ملی اب تجھے تو بیاہ کردینا ضرور پڑیا۔
बड़ों में मिलना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
-
जवान होना, उम्र ज़्यादा होना
उदाहरण - बेटी तो बड़ियों में मिली अब तुझे तो ब्याह कर देना ज़रूर पड़िया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑوں میں مِلْنا)
بَڑوں میں مِلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔