تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْف" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْف کے معانیدیکھیے

بَرْف

barfबर्फ़

اصل: فارسی

وزن : 21

بَرْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جما ہوا پانی
  • جما ہوا دودھ شرابت یا ملائی وغیرہ
  • ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، بالا
  • (مجازاً) بہت سرد یا سفید براق

اسم، مؤنث

  • آب منجمد، بہت ٹھنڈا، آب بستہ، برف میں جمع ہوا دودھیا شربت، بیت سرد، جما ہوا پانی، نہایت سرد، وہ کہرجو روئی کیشکل میں برستی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of barf

Noun, Masculine

  • ice, snow

बर्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बर्फ़, हिम
  • जमा हुआ पानी, जो मशीन से बनाते हैं और पानी ठंडा करने के काम आता है, हिम, पाला, तुषार, बहुत अधिक ठंडा
  • जमा हुआ पानी
  • स्नो
  • (मजाज़न) बहुत सर्द या सफ़ैद बुराक़
  • जमा हुआ दूध शिरा बुत या मिलाई वग़ैरा
  • हवा में मिले हुए बुख़ारात जो सख़्त सर्दी में जम कर ज़मीन पर गिरते हैं, बाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत अधिक ठंढक के कारण जमा हुआ पानी जो ठोस और पारदर्शी हो जाता है और आघात लगने पर टुकड़े-टुकड़े हो जाता है। क्रि० प्र०-गलना।-जमना।
  • हवा में मिली हुई भाप के अंत्यन्त सूक्ष्म अणुओं की तह जो वातावरण की ठंढक के कारण आकाश में बनती और भारी होने के कारण जमीन पर गिरती है। पाला। हिम। तुषार। क्रि० प्र०-गिरना।-पड़ना।
  • दे. बरफ़।
  • पानी का ठोस रूप या जमा हुआ पानी
  • हिम; पाला; तुषार; ओला
  • कृत्रिम उपायों द्वारा जमाया गया पानी

بَرْف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone