تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَقا کے معانیدیکھیے
بَقا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی، وجود
- پائداری، ہمیشگی، دوام
- حفاظت، سلامتی
- (تصوف) یہ ایک مقام ہے سالک کے لیے جہاں پہنچکر وہ حق کو موجود اور عالم کو معدوم دیکھتا ہے اور کوئی شے اس کو رویت میں تیالی سے نہیں روک سکتی
شعر
مجھ کو نہ سنا خضر و سکندر کے فسانے
میرے لیے یکساں ہے فنا ہو کہ بقا ہو
وہ جادو ادائیں اداؤں میں جادو
یہ پہنچایں ہم کو فنا سے بقا تک
دل و نظر کی بقا ہے فقط محبت میں
دل و نظر سے کوئی اور کام مت لینا
English meaning of baqaa
Noun, Feminine
बक़ा के हिंदी अर्थ
بَقا کے مترادفات
بَقا کے متضادات
بَقا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَقا)
بَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔