تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہر لَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر لَقا کے معانیدیکھیے
مِہر لَقا کے اردو معانی
صفت
- جس کا رخ سورج کی طرح روشن ہو نیز جس کا شعلہ گداز پیدا کر دے، مراد : حسین، معشوقہ
شعر
جوں ہلال آپ سے یکسر میں ہوا ہوں خالی
تجھ سے اے مہر لقا شوق ہم آغوشی ہے
اے مہر لقا مثال سایہ
تجھ میں اپنے کو کھو گئے ہم
مردم دیدہ کو ہے خلعت زر کی خواہش
جلوہ فرما ہو تو اے مہر لقا آنکھوں میں
English meaning of mehr-laqaa
Adjective
- the one who's face is bright like sun, beloved, sweetheart
मेहर-लक़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका चेहरा सूर्य की भांति ज्योतिमान हो तथा जिसकी आग जलन पैदा कर दे, अर्थात: सुंदर, प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہر لَقا)
مِہر لَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔