تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَگی کے معانیدیکھیے
بَنْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔
- رخصت ، خدا حافظ ، رک : سلام۔
- انجیل کی وہ مقدس دعا جو نزع کے وقت عیسائیوں کے سرہانے پڑھی جاتی ہے۔
- تسلیم ، آداب ، کورنش
- روشناسی ، تعارف یا حاضری
- عبادت ، طاعت ، عبودیت۔
- عقیدت ، تعلق خاطر ، وابستگی۔
- غلامی ، خدمت ، نوکری
- معافی چاہنے یا باز آنے کی جگہ.
- (تصوف) مقام تکلیف کو کہتے ہیں
شعر
بندگی کا مری انداز جدا ہوتا ہے
میرا کعبہ میرے سجدوں میں چھپا ہوتا ہے
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
رہنے دے اپنی بندگی زاہد
بے محبت خدا نہیں ملتا
English meaning of bandagii
Noun, Feminine
- a mode of salutation
- praise, compliment
- slavery, service
- worship, obedience, adoration, humility, devotion
Interjection
- goodbye! adieu! farewell! thank you!
बंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी की अधीनता और दीनता स्वीकार कर लेना
- किसी के सामने यह मान लेना कि मैं बन्दा (सेवक) हूँ और आप मालिक (स्वामी) हैं। अधीनता और दीनता स्वीकृत करना।
- नमस्कार; अभिवादन सलाम; नमस्ते
- तपस्या, पूजा, दास पन, ग़ुलामी
- ईश्वरीय आराधना; उपासना; पूजा।
- मन में उक्त प्रकार का भाव या विचार रखकर की जानेवाली ईश्वर की वंदना। ईश्वराराधन।
- पूजा, उपासना, इबादत
- सलाम, दासता, ग़ुलामी, आज्ञापालन
بَنْدَگی کے مترادفات
بَنْدَگی کے متضادات
بَنْدَگی کے قافیہ الفاظ
بَنْدَگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَگی)
بَنْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔