تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن کَھرا" کے متعقلہ نتائج

عارِض

رخسار، گال

عارضَہ

مرض، بیماری، روگ

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

عارِضِ گُلْگُوں

گلابی گال

عارِضِ تابِنْدَہ

چمک دار گال، خوبصورت گال

عارِضُ الْمَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمّے فوج کی بھرتی ، تنظیم ، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی.

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

عارِضِ گُلْرَن٘گ

سرخ و سفید گال، گورے رخسار

عارِضِ پُر بَہار

خوبصورت گال

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

عارِضَۂ دِماغ

دماغی بیماری، ذہنی روگ

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خال عارض

اُلْفَتِ عارِضْ

آفْتابِ عارِض

بوسَۂ عارِض

آبِ عارِض

تابِ عارِض

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

مَرَضِ عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

تابِ عِتابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

آب و تابِ عارِض

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن کَھرا کے معانیدیکھیے

بَن کَھرا

ban-kharaaबन-खरा

اصل: ہندی

وزن : 212

بَن کَھرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جس پر آخری فصل کپاس کی بوئی گئی ہو
  • کپاس کی چھڑیں جن کی ٹٹیاں بنائی جاتی ہیں۔

English meaning of ban-kharaa

Noun, Feminine

  • land in which cotton was sown as the last crop

बन-खरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो ज़मीन जिस पर आख़िरी फ़सल कपास की बोई गई हो
  • कपास की छड़ें जिन की टट्टियांँ बनाई जाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن کَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن کَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone