تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلِّغ" کے متعقلہ نتائج

بَلِّغ

آیہ یا ایّہا الرسولُ بلّغ ماانزل الیک من رہّک (= اے رسول جو (حکم خدا کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اسے (امت تک) پہن٘چا دو) کا اقتباس واختصار (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).

بَلْغ

جذب ہو جانے کی کیفیت

بَلَغُ الْعُلا

ثقیل اور مقفیٰ ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات استعمال کرنے والا شاعر یا ناثر (استہزاکے موقع پر)

بُلْغَہ

کاسۂ دماغ یا کھوپڑی کو تلوار کی ضرب سے بچانے کا ایک دفاعی اسلحہ جو خود کے اندر پہنا جاتا ہے.

بَلَغُ الْعُلائی

ثقیل اور مقفی ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات سے پُر

بُلْغور خانَہ

لن٘گر خانہ.

بَلْغَمِ باعُور

بلعم بن باعوراء اوربلعم باعور : تورات (پرانا عہد نامہ) کے مطابق ایک کاہن اور جادوگر ہے, پیشن گوئی کرنے والا ہے

بُلغا

بلیغ کی جمع

بَلْغَم

(طب) افسان کے جسم کی چار خلطوں (سودا، صفرا، خون اور بلغم) میں سے ایک خلط کا نام

بُلْغور

ہرایک کوٹی ہوئی چیز، دَلا یا کوٹا ہوا اناج، دلیا مہیلا، ارداوہ، اس سے پکائی ہوئی غذا

بَلْغَمی

بلغم سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلِّغ کے معانیدیکھیے

بَلِّغ

balliGबल्लिग़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

بَلِّغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آیہ یا ایّہا الرسولُ بلّغ ماانزل الیک من رہّک (= اے رسول جو (حکم خدا کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اسے (امت تک) پہن٘چا دو) کا اقتباس واختصار (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).

Urdu meaning of balliG

  • Roman
  • Urdu

  • aaya ya eXyahaa alarsolu blig maaanzal ilek man rahhak (= e rasuul jo (hukm Khudaa kii taraf se tum par naazil kiya gayaa hai use (ummat tak) pahunchaa do) ka iqatibaas vaaKhatsaar (adbiiyaat me.n bataur talmiih mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلِّغ

آیہ یا ایّہا الرسولُ بلّغ ماانزل الیک من رہّک (= اے رسول جو (حکم خدا کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اسے (امت تک) پہن٘چا دو) کا اقتباس واختصار (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).

بَلْغ

جذب ہو جانے کی کیفیت

بَلَغُ الْعُلا

ثقیل اور مقفیٰ ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات استعمال کرنے والا شاعر یا ناثر (استہزاکے موقع پر)

بُلْغَہ

کاسۂ دماغ یا کھوپڑی کو تلوار کی ضرب سے بچانے کا ایک دفاعی اسلحہ جو خود کے اندر پہنا جاتا ہے.

بَلَغُ الْعُلائی

ثقیل اور مقفی ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات سے پُر

بُلْغور خانَہ

لن٘گر خانہ.

بَلْغَمِ باعُور

بلعم بن باعوراء اوربلعم باعور : تورات (پرانا عہد نامہ) کے مطابق ایک کاہن اور جادوگر ہے, پیشن گوئی کرنے والا ہے

بُلغا

بلیغ کی جمع

بَلْغَم

(طب) افسان کے جسم کی چار خلطوں (سودا، صفرا، خون اور بلغم) میں سے ایک خلط کا نام

بُلْغور

ہرایک کوٹی ہوئی چیز، دَلا یا کوٹا ہوا اناج، دلیا مہیلا، ارداوہ، اس سے پکائی ہوئی غذا

بَلْغَمی

بلغم سے منسوب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلِّغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلِّغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone