تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا کے معانیدیکھیے
بَلا کے اردو معانی
عربی - اسم، مؤنث
- آزمائش، ابتلا
- آسیب، سایہ، بھوت پریت، چڑیل، ڈائن
- آفت، مصیبت، قہر، غضب
- سختی، زحمت، مشکل
- (وہ تا گا یا ڈور) جو ایک بل دے کر تیار ہو
- (تصوف) وہ چیز جو حق کی طرف متوجہ ہونے کے مانع ہو اور دوئی اور غیریت کے خیالاتِ فاسدہ پیدا کرے
- (قدیم) غم، سوگ، ماتم
- الجھانے والی چیز، مائل کرنے والی شے، (مجازا) پھندا، لت
- بے اہمیت، اور حقیر چیز یا بات
- جوتی (اظہار بے پروائی کے لیے)
عربی - صفت
- ازحد، نہایت، بہت ہی زیادہ
- چالاک، مشاق، تیز
- کریہ المنظر، بد شکل، بھیانک شکل کا
- خوفناک
- غضب کا، زوردار
شعر
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق
جان کا روگ ہے بلا ہے عشق
کہا میں نے بات وہ کوٹھے کی مرے دل سے صاف اتر گئی
تو کہا کہ جانے مری بلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
English meaning of balaa
Arabic - Noun, Feminine
- evil genius, devil, fiend, evil spirit, witch
- evil, calamity, affliction, ill, distress, accident
- evil/ calamity
Arabic - Adjective
- excessive
- horrible, fearful
- wonderful, astonishing, clever, sharp
बला के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुसीबत; आफ़त; संकट; विपत्ति
- बरियारा नामक क्षुप।
- वैद्यक में पौधों का एक वर्ग जिसके अंतर्गत ये चार पौधे हैं-बला या बरियारा, महाबला या सहदेई, अतिबला या कँगनी और नागबला या गंगरेन।
- विपदा, आफ़त, परेशानी, डायन, चुड़ैल, भूत प्रेत
- विपत्ति, आपत्ति, मुसीबत, दैवी आपत्ति, आस्मानी मुसीबत, प्रेतबाधा, आसेब, दुष्ट, शरीर, धूर्त, खबीस, भयानक, खौफ़नाक, बहुत अधिक, कुशल, चालाक-“ऐसे झगड़े मेरी बला जाने, में कहाँ वह कहाँ खुदा जाने ।
- दैवीय आपदा
- कष्ट
- (अंधविश्वास) भूत-प्रेत बाधा; आसमानी मुसीबत
- बहुत कष्ट देने वाला व्यक्ति या वस्तु
- चालाक; धूर्त।
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बला1 (सं.)
بَلا کے مترادفات
بَلا کے متضادات
بَلا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلا)
بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔